تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَیسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَیسی کے معانیدیکھیے
وَیسی کے اردو معانی
صفت
- ویسا کی تانیث، اُس جیسی، اُس کی مانند اُس انداز کی، اُس طرح کی، پہلے جیسی
شعر
اداسی آج بھی ویسی ہے جیسے پہلے تھی
مکیں بدلتے رہے ہیں مکاں نہیں بدلا
تمہیں لگتا ہے جو ویسی نہیں ہوں
میں اچھی ہوں مگر اتنی نہیں ہوں
ہم جیسوں نے جان گنوائی پاگل تھے
دنیا جیسی کل تھی بالکل ویسی ہے
English meaning of vaisii
Adjective
- in that manner, like that
वैसी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वैसा का स्त्री., उस जैसी, उस की तरह, उस अंदाज़ की, उस तरह की, पहले जैसी, उस प्रकार का, उस तरह का, उस प्रकार, उतना
وَیسی کے قافیہ الفاظ
وَیسی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَیسی)
وَیسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔