تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکاس بیل" کے متعقلہ نتائج

اَکاس بیل

(نباتات) زرد رنگ کے بٹے ہوئے تاگے سے مشابہ ایک بیل جس میں جڑ اور پتے نہیں ہوتے اور جو بغیر جڑ کے کسی بھی درخت پر پیدا ہوتی اور اس پھیل کر لپٹتی چلی جاتی ہے، افتیمون (اس درخت کے پتے بالکل خشک ہو جاتے ہیں، دواؤں میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکاس بیل کے معانیدیکھیے

اَکاس بیل

akaas-belअकासबेल

اصل: سنسکرت

موضوعات: نباتیات طب

اَکاس بیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نباتات) زرد رنگ کے بٹے ہوئے تاگے سے مشابہ ایک بیل جس میں جڑ اور پتے نہیں ہوتے اور جو بغیر جڑ کے کسی بھی درخت پر پیدا ہوتی اور اس پھیل کر لپٹتی چلی جاتی ہے، افتیمون (اس درخت کے پتے بالکل خشک ہو جاتے ہیں، دواؤں میں مستعمل)

English meaning of akaas-bel

Noun, Feminine

  • ( Botany) a parasitic climbing plant of the convolvulus family, dodder, Cuscuta reflexa

अकासबेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अमर-बल
  • ( वनस्पति विज्ञान) एक पीली लता या बौर जिसमें जड़ और पत्तियाँ नहीं होतीं, (यह लता जिस पेड़ पर चढ़ती है उसके रस से अपना परिपोषण करती है और उस वृक्ष को निर्बल कर देती है । इसमें सफेद फूल लगते हैं, वैद्य इसे मधुर, पित्तानाशक और वीर्यवर्धक मानते हैं), आकाशबेल, आकाशवल्ली, अमरबेल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکاس بیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکاس بیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words