تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَکْڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَکْڑا کے معانیدیکھیے
اَکْڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اکڑا کا حالیۂ تمام، اکڑا تکڑ، زورآوری اور کس بل دکھانے کی عادت
- سردی، فالج، گٹھیا وغیرہ کی وہ کیفیت جس کے باعث جسم حرکت نہ کر سکے
شعر
آگے اس کی قامت کے ایک دن جو اکڑا تھا
خوب سا بنا سیدھا سرو بوستانی یاں
کبھی تنہائی میں وہ گفتگو مجھ سے لگاوٹ کی
سر بازار مل جائے تو اکڑا جائے ہے مجھ سے
English meaning of ak.Daa
Noun, Masculine
- haughtiness, rudeness
- stiff, stiffened, cramped, rigid, frozen, paralyzed etc.
अकड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अकड़बाज
- चौपायों को होनेवाला छत का एक रोग
- अकड़ा का हालिया-ए-तमाम, अकड़ा तकड़, ज़ोर आवरी और किस बिल दिखाए की आदत
- सर्दी, फ़ालिज, गठिया वग़ैरा की वो कैफ़ीयत जिस के बाइस जिस्म हरकत ना कर सके
اَکْڑا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَکْڑا)
اَکْڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔