تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَکْڑا" کے متعقلہ نتائج

لَکْڑا

لکڑ کی تکبیر، بڑی لکڑی، کندھ

پِچْھ لَکْڑا

سواری یا بار برداری کی گاڑی کے پیچھے ضروری سامان لادنے کے لیے بطور مچان بنی ہوئی مختصر جگہ

لال خان کا لَکْڑا

ایک بیچ میں سے چرا ہوا اور سوراخ دار بھاری شہتیر جس میں مجرم کا پان٘و رکھ کے دونوں ٹکڑے ملا دیے جاتے تھے تا کہ وہ بھاگ نہ سکے .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَکْڑا کے معانیدیکھیے

لَکْڑا

lak.Daaलक्ड़ा

اصل: ہندی

وزن : 22

لَکْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑ کی تکبیر، بڑی لکڑی، کندھ
  • نہایت سوکھا ہوا، بہت سخت اور کرخت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

लक्ड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़ी का मोटा कुंदा
  • निहायत सूखा हुआ, बहुत सख़्त
  • बाजरे, अरहर आदि का सूखा डंठल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَکْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَکْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words