تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْلاقی" کے متعقلہ نتائج

اَخْلاقی

اخلاق سے منسوب یا متعلق، اخلاق کا

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

لا اَخْلاقی

خوش خلقی کی ضد ، بدخلقی .

خوش اَخْلاقی

اچھی عادت، نیک خوئی، انکسار

غَیر اَخْلاقی

بد اطوار، بد چلن، بری عادتوں والا، غیرمہذب

بَد اَخْلاقی

ناشائستگی، کج خلقی

قانُونِ اَخْلاقی

اصل میں رواج کو کہتے ہیں جو وسیع تو بنیاد پر مبنی ہے ، افادہ یا آسودگی خلائق.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْلاقی کے معانیدیکھیے

اَخْلاقی

aKHlaaqiiअख़्लाक़ी

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: اخلاقیات

اشتقاق: خَلَقَ

اَخْلاقی کے اردو معانی

صفت

  • اخلاق سے منسوب یا متعلق، اخلاق کا

English meaning of aKHlaaqii

Adjective

  • of or related to morals, ethical, relating to morality

अख़्लाक़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अख़्लाक़ संबंधी, शिष्टाचार संबंधी, नैतिक

اَخْلاقی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْلاقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْلاقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone