زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

اشتقاق

’’خَلَقَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِخْتِلاق

جھوٹ گڑھنے کا عمل، افترا، بہتان

اَخْلاق

’خُلق‘ کی جمع لیکن اردو میں واحد کی جگہ جمع ‏’اَخلاق‘ مستعمل

اَخْلاقاً

مروت یا شرافت کی راہ سے، حسن سلوک کی بنا پر، بطور تواضع

اَخْلاقی

اخلاق سے منسوب یا متعلق، اخلاق کا

اَخْلاقِیات

اخلاق سے منسوب امور و مسائل، اخلاقی اصولوں کا ضابطہ، اصول اخلاق

اَخْلَق

بہت پرانا، (دوسری شے کے) مقابل پر آنا، زیادہ موزوں یا مناسب، صاف، ہموار

تَخَلُّق

خاق اختیار کرنا، خوگر ہونا، اچھا برتاؤ اور سلوک

تَخْلِیق

پیدائش، آفرینش، پیدا کرنا، وجود میں لانا

تَخْلیِقی

تخلیق سے منسوب، کسی نئے تعميری کام کا وقوع ميں لانا، خلیقی قوّت کا حامل، پیدا کار، اختراعی، ایجادی

خالِق

خدائے تعالیٰ کا ایک صفائی نام جو کائنات کا پیدا کرنے والا ہے

خَلائِق

مخلوقات، تمام لوگ

خَلَاق

کسی شخس میں خوبیوں کا مجموعہ

خِلَاق

ایک قسم کی خوشبو جس کا بیشتر حصہ زعفران ہوتا ہے

خَلاقَت

 

خَلْق

لوگ، بنی آدم، نوع انسان

خُلْق

عادت، خصلت، خو

خَلْقَت

پیدائش، آفرینش، جنم

خِلْقَت

مخلوق

خُلْقی

خُلق سے منسوب یا متعلق، پاکیزہ، نفیس

خِلْقی

جبلی، فطری، پیدائشی، طبعی

خَلَّاق

تخلیق کی غیر معمولی قدرت والا، بہت پیدا کرنے والا، اللہ تعالی کا صفاتی نام

خَلّاقی

خلاق کا اسم کیفیت، پیدا کرنے کا عمل یا قدرت، تخلیقی قوت یا صلاحیت

خَلُوق

ایک خوشبو جو عنبر، مشک اور کافور کی آمیزش سے بنتی ہے، غالیہ، ارگجا

خَلِیق

خوش اخلاق، صاحب خلق، خوش خو، مروت والا، خلق والا، خوش خلق

مُتَخَلِّق

خلق یاعادت اختیار کرنے والا، خلق رکھنے والا، سلوک یا برتاؤ کرنے والا، خوش خلق

مَخْلُوق

دنیا کے لوگ، دنیا والے

مَخْلُوقات

ہر قسم کی مخلوق، مخلوق، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، کائنات اور تمام اشیا جو کائنات میں ہیں، دنیا و مافیہا

مَخْلُوقَہ

پیدا کی گئی چیزیں، مخلوق

مُستَخلَق

خلق کیا گیا ، مخلوق ؛ پیدا کیا ہوا۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words