تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْتَہ خَانہ" کے متعقلہ نتائج

خانَہ

گھر، مکان، بیت، حویلی

خانَہ کَن

خانَہ زَن

چور ، گھر کو لوٹنے والا ، ڈاکو .

خانَہ رَس

خانَہ دار

۱. (i) گھر کا مالک ، گھر کا انتظام کرنے والا .

خانَہ سوز

گھر کو برباد کرنے والا، گھر کی جائداد کو پھنکنے والا، جو خاندان کو بدنام کرے، گھر جلانے والا، گھر جلانے والی آگ

خانَہ باغ

پائیں باغ، وہ باغ جو مکان کی چار دیواری کے اندر ہوتا ہے، گھر کے کسی حصّے سے ملحق باغیچہ

خانَہ باز

جواری جو سب کچھ ہار دے .

خانَہ باف

گھر کا بُنا ہوا .

خانَہ کَنی

خانَہ کُوچ

مع عیال و اطفال روانہ ہونا

خانَہ ساز

گھر کی بنی ہوئی

خانَہ تاش

ہم عمر ، جوڑی دار .

خانَہ زاد

گھر میں پلا ہوا، زیر سایہ پرورش پایا ہوا، کسی کا پروردہ

خانَہ پُری

ضروری اندراجات (جدول، فارم، دستاویز وغیرہ کے لیے مستعمل) نقشہ کی تکمیل، نقشہ کے خانوں میں ضروری اندراج، اصولوں کی پیروی

خانَہ توڑ

(کشید ہ کاری) خیاطی، کشیدہ، جو جالی یا ململ پر کاڑھا جائے

خانَہ بَدَر

گھر سے بے گھر، بے گھر، خانہ بدوش

خانَۂ خانَہ

بہت زیادہ ، تہہ دل سے .

خانَہ آباد

شاد باد، خوش حال

خانَہ داری

گھر کے معاملات، گھر کا کام کاج، انتظام خانہ

خانَہ بَنْد

(حشریات) کویا یا پیویے کی تیسری قسم جس کی شکل گھریلو مکھی کے کویوں جیسی ہوتی ہے .

خانَہ کُوچی

گھر بار کے ساتھ مکان خالی کرنا .

خانَہ تَباہ

رک : خانہ برباد معنی نمبر ۱ .

خانَہ سوزی

خانَہ سازی

گھر تعمیر کرنا .

خانَہ زادی

غلامی میں لینے کا عمل، غلامی، حلقہ بگوشی، خدمت گزاری

خانَہ ٹھوکْنا

المٰاری وغیرہ میں حصہ بنانا ، تختہ کے ناپ کی کیل لگانا .

خانَہ جَنْگ

۱. جو ذرا ذرا سی بات پر لڑ پڑے ، جھگڑالو .

خانَہ خَراب

بد قسمت، بد شگون

خانَۂ پا

بیت الخلا ، جائے ضرور ، پا خانہ .

خانَہ سِیاہ

خانَہ بیزار

وہ جسے گھر بار کی پروا نہ ہو

خانَہ آبادی

گھر کی آبادی، شادی، نکاح، گھر بسنا، گھر آباد ہونا

خانَہ داماد

وہ شخص جو شادی کے بعد اپنی بیوی کے ساتھ سسرال میں بود وباش اختیار کرے، گھر داماد، گھر جمائی

خانَہ پَرْوَر

گھر کا پَلا ہوا ؛ قیدی .

خانَہ خواہ

خانَہ بَرْباد

خانماں برباد .

خانَہ نَشِین

دنیاوی تعلقات ختم کرکے گھر بیٹھنے والا، گوشہ نشین؛ پیشہ کو ترک کرنے والا

خانَہ بَدوش

وہ شخص جس کا کوئی مستقل ٹھکانہ نہ ہو، بے ٹھکانا، مارا مارا پھرنے والا، آوارہ، بنجارہ

خانَہ شُمار

خانَہ دِماغی

خانَہ زادَگی

رک : خانہ زاد معنی نمبر ۷ .

خانَۂ تَن

جسم .

خانَہ بَنْدی

خانَہ جَنْگی

اندرون ملک اہل وطن کی لڑائی جو حکومت وقت کے خلاف ہو، ایک ہی ملک کے شہریوں کے مابین جنگ

خانَہ خَرابی

گھر کی بربادی، تباہی، بربادی، ویرانی، بد قسمتی، بد نصیبی

خانَۂ دِل

گوشۂ قلب ، من .

خانَۂ گور

قبر کے اندر کا حصہ ، قبر .

خانَہ تَرازُو

تلا، میزان

خانَہ دامادی

کس مرد کا شادی کے بعد سسرال میں رہائش اختیار کرنا

خانَہ وِیرانی

خانہ بربادی، گھر کی تباہی و بربادی

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

خانَہ دارانَہ

خانہ داری کے طرز پر ، خانگی کاموں کے انداز پر .

خانَہ دُشْمَن

مراد ؛ خود کو نقصان پہنچانے والا .

خانَہ بَرْدوش

رک : خانہ بدوش .

خانَہ وِیراں

خانہ برباد

خانَہ بَخانَہ

گھر گھر، ایک گھر سے دوسرے گھر، تفصیل کے ساتھ

خانَۂ تِیر

خانَۂ آبی

(نجوم) نقشہ ، نجوم کا ایک حصّہ ، اس گھر میں کسی ستارے کی موجودگی نجس خیال کی جاتی ہے .

خانَۂ حُوت

بارہویں بُرج کا گھر جس کی شکل مچھلی جیسی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْتَہ خَانہ کے معانیدیکھیے

اَخْتَہ خَانہ

aKHta-KHaanaअख़्ता-ख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 2222

اَخْتَہ خَانہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مقام جہاں جانوراختہ کیے جائیں، ایک مستحکم

अख़्ता-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तबेला, अश्वशाला
  • वो मुक़ाम जहां जा नूरा ख़ता किए जाएं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْتَہ خَانہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْتَہ خَانہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words