تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْضَر" کے متعقلہ نتائج

اَخْضَر

گہرے ہرے رنگ کا، سبز، ہرا

اَخْضَری

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

کوہِ اَخْضَر

کوہ قاف

بَحِیرَۂ اَخْضَر

مَوتِ اَخْضَر

(تصوف) گدڑی پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں ، پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موت اخضر سے مر جاوے گا یہ سبب اخضرا اور تباہ اور سیاہ ہونے عیش ظاہری کے کیونکہ اوسنے نورِ جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس سے وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہوا اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا

گُنْبَدِ اَخْضَر

سبز گنبد ، ہرا گنبد ؛ (کنایۃً) آسمان.

بَحْرِ اَخْضَر

۱. (لفظاً) نیلگوں سمندر ، (مراداً) روس و ایران کی سرحد پر واقع دنیا کی سب سے بڑی نمکین جھیل بحر کاسپین.

حَجَرِ اَخْضَر

سبز رن٘گ کا پھتر ، ایک پتّھر.

چَتَرِ اَخْضَر

بھن٘گ کا ایک نام، سبز بوٹی

چَرْخِ اَخْضَر

آسمان جو بظاہر نیلا نظر آتا ہے، نیلا آسمان

زُمُرُّدِ اَخْضَر

گہرے ہرے یا نیلگوں زمرد، زمرد کی ایک قسم

بادْبانِ اَخْضَر

آسمان

زَرْنِیخِ اَخْضَر

سبز ہڑتال

زاجِ اَخْضَر

سبز پھٹکری ، ہندی میں اس کو ہیرا کسیس کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْضَر کے معانیدیکھیے

اَخْضَر

aKHzarअख़्ज़र

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: رنگ

اشتقاق: خَضَرَ

اَخْضَر کے اردو معانی

صفت

  • گہرے ہرے رنگ کا، سبز، ہرا
  • گہرا نیلا، نیلا
  • نیلگوں، آسمانی

English meaning of aKHzar

Adjective

अख़्ज़र के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْضَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْضَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone