زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

’’رنگ‘‘ سے متعلق الفاظ

’’رنگ‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

چِینی

کھٹی ناشپاتی

آبْنُوسی

آبنوس جیسا کالابھجنگ، سیاہ

اَخْضَر

گہرا نیلا، نیلا

اَخضَرِیَت

ہراپن، ہریالی

اَرْغَوانی

ارغواں کے رنگ کا، سرخ، گہرا لال خون کے رنگ کا

اَسْمَر

گندم گوں، گورا، صاف رنگت، گندمی رنگ کا، گیہوں کے رنگ کا، گندمی

اَسْوَدی

سیاہی مائل، سیاہ سے منسوب، کالک والا

اَشْہَب

گھوڑا جس کے سپید بالوں کی کثرت سیاہ پر غالب ہو، سیاہی مائل سپید رنگ کا گھوڑا، سبزہ

اَصْفَر

زرد، سونے یا پیتل کے رنگ کا، پیلا، زرد، زعفرانی، کیسری

اَغْبَر

خاکی رنگ کا، غبار جیسے رنگ والا

اَگْرئی

اگر نے رنگ کا ، زردی مائل یا بھورا ، گہرے کشمشی رنگ کا .

اَلحَمْرا

(طب) آشوب چشم کی سرخی جو دیکھنے میں گوشت کا سرخ لوتھڑا معلوم ہو

اَمْوا

آم کی رنگت کے مشابہ رنگ، گہرا سبز

اَنْجَئی

(رنگائی) ایک معدنی پتھر، جس سے بادنجانی رنگ تیار کیا جاتا ہے، سینڈ

اَنگُوری

انگور سے منسوب: انگور کی وضع کا، انگور کے رنگ کا، انگور سے بنا ہوا

اِینگُر

شنگرفی رنگ، جو سرخ رنگ کی ایک قسم ہے

اِینگْرَوتی

(رنگائی) شنْگرفی رنْگ بنانے کا برتن ، وہ ظرف جس میں شنْگرف گھول کر رنْگ تیار کیا جائے.

بالُونچی

(رنگ کاری) عمارتی کام پر رنگ و روغن پھیرنے کی بالوں کی بنی ہوئی کونچی، برش

بَدامی

ایک قسم کا خوشبودار چاول

بَنَفْشَئی

بنفشی، بیگنی

بَنِیلا

ہلکا نیلا، نیلگوں

بھاری

فربہ، موٹا، جسامت والا

بَھگْوا

ہلکا پیلاپن لیے ہوئے لال رنگ

بُھونسْلا

ہندوؤں کی ایک ذات.

بَھڑَکْنا

۱. (i) (آگ کا ) شعلہ زن ہونا ، (تیزی سے) جلنا ، گرم ہونا.

پُخْتَہ

پکا ہوا یا بھُنا ہوا (کھانا وغیرہ)

پِسْتَئی

پستے کے رن٘گ کا

پَنْچ رَنْگ

جس میں مختلف رنگ ہو، پانچ رنگ کا، بہت سے رنگوں کا، رنگ برنگا، پچ رنگا

پَکْنا

(کھانے وغیرہ کا) آن٘چ پر اتنی دیر رکھا رہنا کہ وہ گل جائے یا کچان٘د دور ہو جائے ، پخت و پز ہونا ، تلا جانا ، آن٘چ پر یا بھوبل میں بھونا جانا ، (پانی وغیرہ کا) جوش کھانا.

پَکّا

پکنا (رک) سے حالیہ نا تمام، پکا ہوا، تیار شدہ، بنایا ہوا

پَکّا ٹانکا

(انجنیرن٘گ) دھات کی ویلڈن٘گ سے لگایا ہوا جوڑ.

پُھوٹْنا

(کسی سخت یا کراری چیز کا) ٹوٹنا ، ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، شکستہ ہونا .

پِیازی

(سپہ گری) چھوٹی سیدھی چھری

پِیْلا

( مجازاً) مر جھایا ہوا، پھیکا، اداس (چہرہ)

پِیلَہ

زرد، زعفرانی، کیسری

تَرْبُوزی

(رنْگ اور شکل وغیرہ میں) تربوز یا اس کے اندرونی گودے کی طرف منسوب

تِرْسُول

(ہندو) ایک طرح کا آلۂ حرب جس کے سر پر تین نوکیلی شاخیں ہوتی ہیں یہ مہا دیوجی کا ہتھیار اور نشان ہے

تُرَنْجی

ترنج سے منسوب

تَلاؤ

تالاب، تال، پوکھر، حوض

تَماس

۲. (ریاضی) دو خطوط کا باہم ملنا

جامُنی

جامن کے رنگ کا، کچھ نیلاپن لیے ہوئے کالے رنگ کا، جامن کے پھل کی طرح نیلاپن لیے ہوئے کالا رنگ

جَسْتی

جست سے مشابہ (رن٘گ وغیرہ)، جست کے رن٘گ جیسا

جَلالاکھا

(مرغ بازی) جاوا نسل کے مرغوں کی ایک قسم (بلحاظ رن٘گ)

چَمْپَئی

چمپا کے پھول کے رن٘گ کا، ہلکی زردی یا سنہرا پن لیے ہوئے رن٘گ کا، چمپائی، چمپئی

چھیتْنا

(رن٘گائی) رن٘گنے سے پہلے کورے کپڑے کو بھگو کر مانڈھی نکالنا

حِنائی

مہندی لگا ہوا (عموماً ہاتھ پاؤں وغیرہ)

خاکَہ بَنْدی

(انجینیرنگ) شہری منصوبہ بندی کے لیے ابتدائی نقشہ کشی .

خُشْک عَمَل

(انجینیرنگ) وہ طریقہ جس میں پانی استعمال نہ ہو(Dry Process)

خُشْک گِیر

(انجینیرنگ) فولاد کی مشینری میں وہ پرزہ جو سکھانے کا کام کرتا ہے

خَطّی کَمان

(انجینئرنگ) خط کے شکل کی کمان.

خُود رَو

خود کار، خود بخود چلنے والی، بذات خود متحرک

خُیُوطِ لَونِیَّہ

(حیاتیات) ریشہ نما اجسام جو جاندار خلیوں کے مرکز میں ہوتے ہیں، لونی اجسام

داب

(طباعت) ایک فرمے کی پُوری چھپائی ، کُل چھپنے والے کاغذ کے پرتوں کو مشین سے ایک بار چھاپ کر نِکالنے کا عمل ۔

دابی

(رن٘گائی ولیلاری) نیل کے چوبچہ کو گھوٹنے کی روئی یا ڈوئی، مہوسا

دادار

(رن٘گائی و لیلاری) نِیل کی ٹِکیاں خُشک کرنے کا بان٘س کا بنا ہوا ٹھاٹر یا ٹٹّی ، چالا .

دھانی

ہلکا سبز رنگ

رَنگِ خالِص

(رن٘گَائی) وہ رن٘گ جو مُرَ کب نہ ہو بلکہ قائم بالذّات ہو ، جو خود کسی رنگ سے نہ بنے اور اُس سے دُوہرے رنگ بنائے جائیں اس طرح کے تین رنگ سُرخ ، نِیلا یا زرد رنگ اصلی رنگ کہلاتے ہیں.

رَنگاری

(رن٘گ کاری) عمارتی کام پر روغنی رنگ پھیرنے والا کاری گر.

رَوغَن

مکھن، مسکہ

رَکْت

سرخ رس

زالِ رَعْنا

خُوبصورت بڑھیا ، مراد : دُنیا (رنگین و خُوبصورت مظاہرات کے اعتبار سے).

زَمُرُّدی

زُمرد سے منسوب یا متعلق، جواہرات میں سے ایک سبز رنگ کا پتھر جو زیورات میں استعمال ہوتا ہے، مجازاً: سبز رن٘گ کا

زَمِین لَگانا

(رنگائی) پہلا ہاتھ یا استر کرنا، بُنیاد بنانا، سطح کو رن٘گنا

زَنگاری رَنگ

(رن٘گائی) لوہے کے رن٘گ کی رن٘گت کا زرد ، نِیلے اور سُرخ رن٘گ سے تیّار کِیا ہوا رن٘گ ، ناسی رن٘گ

سُرْخاب

سرخ رنگ کا ایک آبی پرندہ جس کے نر اور مادہ رات بھر جدا رہتے اور ایک دوسرے کو پکارتے اور اس کی آواز کے پیچھے جاتے مگر ملاقات س محروم اور مضطرب رہتے ہیں ان کی باہمی محبت مشہور ہے اگر ایک آگ میں ہو تو دوسرا بھی وہیں جا پڑتا ہے جب وہ دونوں بچھڑ جاتے ہیں یا ایک مر جاتا ہے تو پھر جوڑا نہیں لگتا، کہا جاتا ہے کہ اس کی مادہ کو ماہواری بھی ہوتی ہے، چکوا چکوی، سحام، خرچال

سَفید

دودھیا بے رنگ کا جس پر عموماً ہر رنگ چڑھ جائے

سَوسَنی

نیلگوں، آسمانی، ہلکا اُودا (رن٘گ)، لالی لیے ہوئے نیلا رنگ

سوہا

سُرخ رن٘گ کا ایک کپڑا جو زیادہ تر اوڑھنی کے کام آتا ہے .

شُتُری

اونٹ سے متعلق، مراد: اونٹ پر لادا جانے والا

شَرْبَتِی

شربت کے رنگ کا، ہلکا زرد رنگ جو کسی قدر سرخی مائل ہو یا اس رنگ کا، ہار سنگار اور شہاب ملایا ہوا رنگ

شَفْتالْوی

شفتالو کے رنگ کا جو سرخ مائل بہ سیاہی ہوتا ہے ، سرخ رنگ جو مائل بہ سیاہی ہو اور شفتالو کے رنگ سے مشابہ ہو

شَنْگْرَفی

شنگرف کے رنگ کا، سُرخ، خوب لال، شنگرف سے منسوب، شجرفی

شَون

سرخ نظر آنے والا رنگ

شِکَسْتَہ

بوسیدہ ، پرانا

شَیمی

(رنگائی) چربی یا تیل پلایا ہوا چمڑا

صُوف

بھیڑ بکری وغیرہ کا اون ، نمدہ ، پشم ؛ پشمینہ ، کمبل.

طِلائی

جس پر سونے کا کام کیا گیا ہو، جس پر سنہری یا سونے کے پانی کے نقش و نگار ہوں

طُوسی

شہر طوس سے منسوب یا متعلق، طوس کا، طوس کا باشندہ

عنبریں

عنبر کی سی خوشبو دینے والا، عنبر میں بسایا ہوا

عُنّابی

عناب سے منسوب، عناب کے رنگ کا، عناب کی مانند سرخ، گہرا سرخ

عُودی

عود کی راکھ

غَوغائی

شور کرنے والا، غل مچانے والا

فاخْتَئی

خاکستری رنگ والا نیز خاکستری، خاکی رنگ کا، فاختہ کے رنگ کا

فالْسَئِی

اودا رنگ جو نیل اور شہاب اور پھٹکری سے تیار کیا جاتا ہے بیجنی رنگ، فالسے کا رنگ

قِرمِزی

قرمز کے رنگ کا، مٹی مائل سرخ رنگ کا، سرخ، لال

قِزِلْباشی

سرخ رنگ کی، سرخ

گَدْلی

میلی، گندی، غلاظت آمیز

گُلِ اَناری

(رنگائی) انار کے پھول سے مشابہہ زردی جھلکتا ہوا، آتشی سرخ رنگ

گُلابی

گلاب سے منسوب یا متعلق

گَنْجِفَہ

ایران میں کھیلا جانے والا ایک کھیل جو تاش کے کھیل کے طرز پر کھیلا جاتا ہے، تاش کے پتوں کا کھیل

گُورا

یورپین یا انگریز سپاہی سنتری، یورپین، انگریز، فرنگی، ادنیٰ درجے کا انگریز

گیروا

لال رنگ کا، گیرو کے رنگ کا، گہرا گلابی، وہ لباس جس کو گیرو میں رنگا ہو، گیرو کے رنگ کا، جیسے گیرو میں رنگا گیا ہو، جوگیا رنگ کا

لادا

(شکر سازی) گنے کے رس کا میل جو رس کو گرم کرنے سے پھین کی شکل میں اوپر آ کر جم جاتا ہے، پھوئی ، پھبن .

لال

سرخ ، احمر ، سُوہا (خواہ تمازتِ آفتاب سے ہو یا آن٘چ یا لال رن٘گ سے).

لُپَّن

(رنگ سازی) لکڑی کی درزوں میں بھرنے کا مسالا جس سے درزیں اور سوراخ وغیرہ معلوم کر لیے جاتے ہیں ، چھپ ، لک

لَو دینا

شعلہ پیدا کرنا، بھڑکنا، دمک اُٹھنا

لَہْرانا

تلاطم یا تموّج پیدا ہونا، موج اُٹھنا

مائِیں

(کتائی) پرانی وضع کے چرخے کے چاک کے پاکھوں کے درمیان چارپائی کی ادوان کی شکل کی ڈوری کا تنا ہوا جال جس پر مال چڑھی رہتی ہے

مازُو

سیاہی کے مرکب میں استعمال ہونے والا ایک قسم کا جزو

مایا

اہار، لئی

مَتھی

(رنگائی) نیل کا رنگ بنانے کا خم (بڑا اور بیضوی شکل کا مٹکا)، رانجن گول

مَلاگِیْری

صندل کے رنگ سے مشابہ ایک رنگ جو خوشبودار ہوتا ہے، صندل کے رنگ کا، صندلی رنگ میں رنگا ہوا، جوگیا، گیروا

مَنجھی

(رنگائی) کسم کے پھولوں کا رنگ ٹپکانے کی رینی

موتِیْا

موتی کی مانند ، موتی سے مشابہ ، مثل گوہر ، موتی کی طرح چمکیلا ، موتی کے رنگ کا

مُونْگِیا

مرجانی، مرجان کے رنگ کا، سرخ مرجان کے رنگ کا نیز مرجان کا رنگ

مَٹیالا

ملگجا، خاکستری، میلا، مٹی کے رنگ کا، مٹی جیسا، بھونسلا، بھورا، خاکی

مَہاوَر

ایک سرخ رنگ جو لاکھ سے تیار کیا جاتا ہے (عموماً شادی شدہ عورتیں اسے پاؤں یا ہاتھ کے اردگرد لگاتی ہیں)

مَیدا

ایک قسم کی جڑ جو ادرک سے مشابہ ہوتی ہے اور بخار وغیرہ میں بطور دوا مستعمل ہے

میل کا

اپنی جنس یا قسم کا، جوڑ کا، ملتا ہوا، اسی ڈھنگ کا (رنگ، صفت وغیرہ میں)، میل کھاتا ہوا

مَیلا

گندہ، چرک آلودہ، چکٹ، غبار آلود، گدلا، خاک، دُھول میں بھرا ہوا

نارَنْجی

نارنج سے منسوب یا متعلق، نارنج کے رنگ کا، زرد مائل بہ سرخی رنگ، (رنگ کے لیے مستعمل)

ناری

جلاہے کا کشتی نما آلہ ، نال ، نالی

ناسْپال

انار کا چھلکا جو رنگ نکالنے کے کام آتا ہے

ناسپالی

ناسپال سے منسوب یا متعلق، ناسپال کے رنگ کا، سبزی مائل زرد

نِتارَن

(رنگائی) کسم کے پھولوں کا ٹپکایا ہوا عرق

نَسْوَارِی

نسوار کے رنگ کا، نسوار جیسے رنگ والا، سرخی مائل گہرا بھورا (رنگ)، کشمشی (رنگ)

نُقْرئی

چا ندی کے رنگ کی طرح سفید، سفید (گھوڑا)

نَیرَنگ

جادو گری، طلسم، سحر، فسوں

نِیْلا

۱۔ ایک قسم کا کبوتر ۔

نِیلوفَری

۔(ف)صفت۔ نیلو فر کے رنگ کا۔نیلگوں ۔آسمان کی صفت میں مستعمل ہے۔؎

وَصْف

تعریف نیز خوبی ، اچھی بات ، صفت ، خاصیت ؛ خو ، خصلت ؛ کمال ، ہنر ، جوہر ؛ سلیقہ ، پہچان

کَاسْنِی

ایک طرح کی سورج مکھی

کالا

سیاہ، کوئلے یا کاجل کے رنگ کا، سیاہ فام، اسود

کاکْریز

ایک قسم کا گہرا اودا رنگ، کشمشی رنگ

کاکْریزی

کاکریز سے متعلق یا منسوب، سیاہی مائل اودے رنگ کا، اودے رنگ کا، کشمشی رنگ کا

کاہی

ہرے رنگ کا گندھک کا تیزاب ، کسیس.

کَپاسی

کپاس یا اس کے پودے یا پھول سے منسوب، ہلکا زرد رنگ کا

کَپِل

ایک منی کا نام، جو فلسفہ سانک (سانکھیہ) کا موسس ہے

کُسُم

ایک پھول جس سے شہاب یعنی گہرا سرخ رنگ نکلتا ہے اور کپڑے رنگے جاتے ہیں

کِشْمِشی

کبوتر جو کشمشی رنگ کا ہوتا ہے

کَفائی

(آب کاری) بھنگ کے پتّوں پر پیدا ہونے والی پھپوندی کی شکل کی مادے سے بنائی ہوئی شراب.

کَٹْنا

تراشا جانا ، بُریدہ ہونا ، ترشنا.

کَھریا

ایک قسم کی سفید مٹی جس میں چونے کے اجزا غالب ہوتے ہیں عمدہ قسم کے برتن بنانے کے لیے مٹی ملائی جاتی ہے

کَھرْیانا

(رنگائی) کپڑے کو نیل کے مٹکے میں غوطے دینا تاکہ نیل رنگ اس میں اچھی طرح جذب ہو جائے.

کُھلا

کلی سے پھول بنا، کھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل

کِھلانا

کوئی چیز کھانے کو دینا ، نوش کرانا ، کھانا پیش کرنا.

کُھلْتا

کُھلنا سے صفت۔ کُھلتا ہوا، صاف (رنگ)، تراکیب میں مستعمل

کھیلنا

کِھلنا ، شگفتہ ہونا.

ہَرا

سبز رنگ کا ، سبز ، اخضر ، دھانی ، کاہی

ہَریری

سبز رنگ

ہَلْکا

وہ جو وزن میں کم ہو، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، نازک، سبک سار (بھاری کا نقیض)

ہَلْکے

۔ ہلکا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، کم وزن ، (بھاری کا نقیض) ( تراکیب میں مستعمل)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words