تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَکْس پَذِیر" کے متعقلہ نتائج

پَذِیر

مرکبات میں جزوثانی کے طور پر مستعمل، جزو اول سے مل کر قبول کرنے والا حاصل کرنے، ملنے، لینے، کسی قابل ہونے وغیرہ کی حالت والا کے معنی دیتا ہے

پَذِیرائی

پذیرا ہونے کی حالت، منظوری، قبولیت

پَزِیرائی

قبولیت، منظوری

پَذِیرَہ

پَزِیرا

مقبول، منظور، قبول کرنے والا، قبول کیا گیا، منتظر

پَذِیرا

قبول کیا گیا، منظور

پَذِیْری

قبول کرنے کا عمل، پذیر ہونے کا عمل، پذیر کی حالت یا کیفیت کے معنی میں بطور جزو دوم مستعمل

پَذِیرِنْدَہ

پسن٘د یا قبول کرنے والا ، منظور کرنے والا.

پَذِیرَفْتہ

مقبول، پسندیدہ

پَذِیرَفْتار

پَذِیرَفْتَگار

پَیْزار

جوتی، پاپوش، کفش پا، نعلین

پَیزاریں

پیزار (رک) کی جمع مرکبات میں مستعمل .

پِذِیرا

(نباتیات) پودوں کی شاخوں کے سرے پر بنا ہوا قرص یا سر جس میں مادہ تولید ہوتا ہے.

پِیزِیدَہ

پانزْدَہ

پندرہ، دس اور پان٘چ، (ہندسوں میں) ۱۵، عموماً تراکیب میں مستعمل

پَیزاریں پَڑنا

جوتیاں لگنا، پٹائی ہونا

قُوَّت پَذِیر

قوت حاصل کرنے والا.

دَوا پَذِیر

دوا کا اثر قبول کرنے والا، دوا سے اچھا ہو جانے والا

وَرَق پَذِیر

کوئی بھی ایسا ٹھوس مادّہ جسے اگر ہتھوڑے وغیرہ سے کوٹا جائے تو وہ اپنی شکل باریک تہوں یا چادروں کی صورت میں بدل لے (لوہے ، دھاتوں اور بھرتوں وغیرہ میں یہ صلاحیت پائی جاتی ہے) ؛ (مجازاً) ورق بننے کی صلاحیت رکھنے والا ، ملائم ، لوچ دار ، لچکیلا (کوئی دھات ، پتھر وغیرہ) ۔

وُجُود پَذِیر

وجود پانے والا ، پیدا ہونے والا ، ظہور میں آنے والا ، نمودار ، ظاہر ۔

نَقْش پَذِیر

جس کا نقش بیٹھ جائے ، جسکے اثرات پڑ جائیں ۔

دانِش پَذِیر

سمجھ دار، عقل مند.

دَرْماں پذِیر

علاج قبول کرنے والا، علاج کے قابل، زیر علاج

رَہائِش پَذِیر

قیام کیے ہوئے، ٹھہرے ہوئے

عِشْرَت پِذِیر

خوش و خرم کرنے والا

گُن٘جائِش پَذِیر

سمانے کے قابل ، جو سما سکے.

اِشْتِعال پَذِیر

جو آنچ یا ہوا وغیرہ سے بھڑک اٹھے، شعلہ پکڑنے والا

وُسْعَت پَذیر

فروغ پانے والا، پھیلنے والا یا پھیلتا ہوا، اضافہ شدہ

صُعُود پَذِیر

(کیمیا) جب کسی ٹھوس شے کو گرم کیا جائے اور وہ مائع میں تبدیل ہوئے بغیر ٹھوس حالت سے براہ راست بخارات کی شکل اختیار کرے تو وہ شے صعود پذیر کہلاتی ہے.

تَرَقّی پَذِیر

آگے بڑھنے والا، ترقی پانے والا، درجہ بدرجہ اون٘چا یا زیادہ ہونے والا

تَبَدُّل پَذِیر

تَغَیُّر پَذِیر

تبدیل ہونے والا، تبدیلی قبول کرنے والا

تَوَطُّن پَذِیر

وطن بنانے والا، رہنے بسنے والا.

فَروغ پَذِیر

بڑھنا، پھلتا، پھولتا، بارونق ہوتا ہوا .

فِسْق پَذِیر

بدی میں مبتلا حق و صلاح کے راستے سے ہٹا ہوا گناہوں اور بد اعمالیوں میں گھرا ہوا، گمراہ.

تَعْرِیف پَذِیر

جس کی تشریح یا توضیح کی جاسکے.

دِل پَِذِیر

دل کو لبھانے والا، مرغوب، دل پسند، خوش گوار

بَدَل پَذِیر

(معاشیات) مبادلے میں قابل قبول ، مبادلے کے قابل.

حَق پَذیر

سچّی بات قبول کرنے والا

رَقَم پَزِیر

قَلْب پَذِیر

اُلٹنے وَالا ، منقلب ہونے والا ۔

زَوال پَذیر

ختم ہونے والا، مِٹنے والا، بے اثر ہونے والا

گُداز پَذِیر

رک : گداخت پذیر.

تَبْدِیل پَذِیر

جس کو بدلا جا سکے یا تبدیل کیا جا سکے، تغیر پذیر، لچک دار .

ناگُداز پَذِیر

پگھلاؤ قبول نہ کرنے والا ، جو نہ پگھلے ۔

قِیام پَذِیر

۲. دیرپا ، مستقل ایک حالت پر قائم .

تَطابُق پَذِیر

باہم مطابق ہوجانے والا ، جو کسی حالت سے مطابقت پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتاہو.

طَوالَت پَذِیر

طوالت پکڑنے والا ، لمبا ہونے والا.

مُبادَلَت پَذِیر

مبادلہ قبول کرنے والا ، مبادلے کے قابل

داب پَذِیر

دباؤ قبول کرنے والا ، دینے والا

اِرْتِقا پَذِیْر

ارتقا سے متعلق

نَقْل پَذِیر

جسے آسانی سے منتقل کیا جاسکے ، آسانی سے اُٹھایا جانے والا ؛ دستی ، ہلکا (سامان یا کوئی چیز) ۔

گُداخْت پَذِیر

پگھلنے کے قابل ، وہ جس میں پگھلنے کی صلاحیت ہو.

تَدارُک پَذِیر

قابل علاج ، جس کا ازالہ کی جاسکے.

اِقامَت پَذِیر

قُرْق پَذِیر

قابل ضَبطی، قابل گرفتاری مال

نُمُود پَذِیر

نموپذیر ، ترقی پذیر ، بڑھنے والا ، بالیدہ ۔

رِواج پَذِیر

رِواج پانے والا ، قابلِ قبول.

تَق٘طِیب پَذِیر

تقطیب (رک) کی صلاحیت قبول کرنے والا ، مقطب ہو جانے کی قابلیت رکھنے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَکْس پَذِیر کے معانیدیکھیے

عَکْس پَذِیر

'aks-paziir'अक्स-पज़ीर

اصل: فارسی

وزن : 21121

عَکْس پَذِیر کے اردو معانی

صفت

  • عکس قبول کر نے والا

شعر

English meaning of 'aks-paziir

Adjective

  • reflecting, reflective

'अक्स-पज़ीर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रितिबिंब स्वीकारने वाला, अक्स क़ुबूल करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَکْس پَذِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَکْس پَذِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone