تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیزاریں" کے متعقلہ نتائج

پَیزاریں

پیزار (رک) کی جمع مرکبات میں مستعمل .

پَیزاریں پَڑنا

جوتیاں لگنا، پٹائی ہونا

پَیزاریں مارنا

رک : پیزار مارنا .

پَیزاریں لَگْوانا

رک : بیزار مارنا .

پَیزاروں پِیٹا

نحوست زدہ ، بد روپ ، بے رونق ، گویا جوتوں سے پیٹا ہوا .

پیاری

۔(ھ) صفت۔ مونث۔ دیکھو پیارا۔

پِیچھیں

بعد میں .

پَیزار پَیزاری

جوتم جوتا، باہم جوتوں سے لڑنا.

پارِیں

پارینہ، گزرا ہوا، کہنہ، قدیم، پرانا، فرسودہ، بوسیدہ

پَیْزار

جوتی، پاپوش، کفش پا، نعلین

پَیزار سے

۔(عو) پاپوش سے۔ بلا سے۔ کیا پرواہ ہے۔ ؎

پَیزار ہونا

ذلت کا نشان ہونا ، ذلیل ہونا .

پَیزار مارنا

(کسی بات یا چیز وغیرہ پر) خاک ڈالنا ، ترک کرنا ، حقیر و ذلیل سمجھ کر چھوڑنا .

پَیزار کھانا

جوتوں کی مار کھانا

پَیزار دِکھانا

جوتی دکھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیزاریں کے معانیدیکھیے

پَیزاریں

paizaare.n•पैज़ारें

دیکھیے: پَیْزار

  • Roman
  • Urdu

پَیزاریں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیزار (رک) کی جمع مرکبات میں مستعمل .

Urdu meaning of paizaare.n

  • Roman
  • Urdu

  • paizaar (ruk) kii jamaa murakkabaat me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیزاریں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیزاریں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone