تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلعَطَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلعَطَش کے معانیدیکھیے
اَلعَطَش کے اردو معانی
فجائیہ
- ہاے پیاس، ہاے پانی، پیاس سے دم لبوں پر ہے، جلدی پانی دو
شعر
ساقی و رند بادہ کش اور پکاریں العطش
آتے ہیں سب کو غش پہ غش آج شراب کیا چلی
العطش چلا رہے ہیں سارے ہی پیر و جواں
ابر باراں بھیج دے رحمت کا پانی بھیج دے
وہ العطش کی صدائیں وہ کرب تشنہ لبی
فرات جس کے تصور سے آب آب ہوا
अल-'अतश के हिंदी अर्थ
विस्मयादिबोधक
- प्यास के समय बोलते हैं, हाय पानी, हाय पानी۱, हाय प्यास, हाय प्यास!
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلعَطَش)
اَلعَطَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔