تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَفی" کے متعقلہ نتائج

عَلَفی

علف سے منسوب، گھاس کا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَفی کے معانیدیکھیے

عَلَفی

'alafii'अलफ़ी

اصل: عربی

دیکھیے: عَلَف

اشتقاق: عَلَفَ

عَلَفی کے اردو معانی

صفت

  • علف سے منسوب، گھاس کا

    مثال - علفی جانوروں کو(غلہ انبارہ کے جانور جو سامان خوراک لادتے ہیں) پوشش سال میں ایک بار نئی دی جاتی ہے۔

  • وہ جانور (اونٹ وغیرہ) جس پر کھانے پینے کا سامان لادتے ہیں، غلہ بردار جانور، فوجیوں کا ساز و سامان اور خوراک لادنے والے جانور

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا کپڑا

English meaning of 'alafii

Adjective

  • of or related to 'alaf', pertaining to grass
  • carrying animal

Noun, Masculine

  • a kind of clothe

'अलफ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अलफ़ से संबद्ध, घास संबंधी, घास का

    उदाहरण - अलफ़ी जनवरों को (ग़ल्ला-अंबारा के जानवर जो सामान-ए-ख़ूराक (खाद्य सामग्री) लादते हैं)

  • वह जानवर (ऊँट आदि) जिस पर खाने-पीने का सामान लादते हैं, ग़ल्ला-बर्दार जानवर, सैनिकों की सामग्री, खाने-पीने की सामग्री आदि लादने वाले जानवर

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का कपड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلَفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلَفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words