تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلیل" کے متعقلہ نتائج

اَلیل

طوبل کالی رات (لیل کے ساتھ بطور صفت مستعمل)

ہَلیلَہ کابُلی

پوری طرح پکی ہوئی ہڑ ا س کا رنگ زرد ہوتا ہے حجم میں خاصی بڑی ہوتی ہے ، بڑی ہڑ ، ہڑ کابلی ۔

ہَلیلَہِ جات

مختلف اقسام کی ہڑوں کا مجموعہ ۔

ہَلیلَہ اَصْفَر

رک : ہلیلہء زرد ۔

ہَلیلَہ اَسْوَد

رک : ہلیلہء سیاہ ؛ کالا ہلیلہ ۔

ہَلیلَہِ زَرْد

نیم پختہ متوسط زرد رنگ کی ہڑ جس میں گٹھلی پڑی ہوتی ہے ، وہ ہڑ جو زرد رنگ کی ہوتی ہے ، ہڑ زرد ۔

ہَلیلَہِ سِیاہ

چھوٹے قسم کا خام ہلیلہ بادام کے مغز کے حجم کے برابر اس میں پرت اور گٹھلی علیٰحدہ نہیں ہوتے مہک ہو کر سیاہ یا سبزی مائل سیاہ رنگ کی ہو جاتی ہے ، وہ ہڑ جو سیاہ رنگ کی ہوتی ہے ، چھوٹی ہڑ ۔

ہَلیلَہِ ثَلاثَہ

(طب) تین قسم کی ہڑ یعنی بڑی ہڑ ، ہڑ بہیڑا ؛ چھوٹی ہڑ

ہَلیلَہِ اِسْہال

وہ دوا جو اسہال یعنی دست کو روکنے کے لیے دی جائے ؛ (تصوف) وہ نفس کشی یا ریاضت جو اہل سلوک باطن کو رذائل سے پاک کرنے اور دل کو طرح طرح کی محبتوں اور دنیا کے نقوش سے خالی کرنے کے لیے تجویز فرماتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلیل کے معانیدیکھیے

اَلیل

alelअलेल

وزن : 121

اَلیل کے اردو معانی

صفت

  • طوبل کالی رات (لیل کے ساتھ بطور صفت مستعمل)
  • بے خبر ہونا، بے پرواہ، بے ہوش
  • الھڑ، ناعاقبت اندیش، بے شعور، جو دوسروں کی تکلیف کا خیال نہ کرے

اَلیل کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words