تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلیل" کے متعقلہ نتائج

اُلیل

شوخ ، شریر یا اچھل کود کرنے والا (بچھیرا) ، ناکند

اُلیل کَرنا

مرغی کے پٹھوں کا چلتے چگتے بطور عادت آپس می ایک دوسرے کے ساتھ دو دو چونچیں کرنا ، جھڑپنا ، مڈ بھیڑ کرنا

اُلیل پَٹّھا

اصیل مرغ کا تو عمر پٹھا جو لڑنے کے قابل نہ ہوا ہو اور محض پٹھوں سے الیل کرتا ہو

اُلیل بَچھیرا

رک : الل بچھیرا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلیل کے معانیدیکھیے

اُلیل

ulelउलेल

وزن : 121

اُلیل کے اردو معانی

اسم

  • اچھل کود ، (مجازاً) شوخی .
  • شوخ ، شریر یا اچھل کود کرنے والا (بچھیرا) ، ناکند
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ulel

Noun

  • caper, skip, hop, coquetry

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words