تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلْفی" کے متعقلہ نتائج

اَلْفی

بغیر آستین کا ایک قسم کا کپڑا جو فقیر لوگ پہنتے ہیں

اَلْفی چال

(بانک) تلوار کا سیدھا چرکا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْفی کے معانیدیکھیے

اَلْفی

alfiiअल्फ़ी

نیز - اَلَفی

وزن : 22

اَلْفی کے اردو معانی

عربی - اسم، مؤنث

  • بغیر آستین کا ایک قسم کا کپڑا جو فقیر لوگ پہنتے ہیں
  • رک : الفا (۱).
  • فقرا کی سیاہ کفنی جس میں آستینیں نہیں ہوتیں اور سراسر ایک ہی سیدھ میں (بہ شکل الف) ہوتی ہے ؛ وہ سیاہ یا سبز رنگ کی پٹی جو محرم وغیرہ میں امام حسین کے نام پر فقیر بنائے جانے والے بچوں کے گئے میں مقرر طریقے سے ڈالتے ہیں .
  • وہ شے جس میں الف کے مانند سیدھی لکیریں ہوں ، جیسے : الفی کنکوا ، الفی چھڑی .

فارسی - صفت

  • الف سے منسوب، مغل بادشاہ اکبرِ اعظم کے عہد کا پیدا شدہ نظریہ کہ اسلام کی مدت صرف ایک ہزار سال تھی ہو ختم ہوچکی اس لئے اب شریعتِ اسلامی کی پابندی اور اتباع ضروری نہیں

English meaning of alfii

Arabic - Noun, Feminine

  • sleeveless piece of dress worn by fakirs

Persian - Adjective

  • Alphabetical

अल्फ़ी के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बिना आस्तीन का एक प्रकार का वस्त्र जिसे फकीर और भिक्षुक धारण करते हैं

फ़ारसी - विशेषण

  • अलिफ़ से संबंधित, मुग़ल बादशाह अकबर के काल का पैदा सिद्धांत कि इस्लाम की मुद्दत सिर्फ़ एक हज़ार साल थी जो समाप्त हो चुकी इसलिए अब इस्लामी शरी'अत के बंधन और अनुसरण आवश्नयक नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلْفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلْفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone