تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلی کی تیغ کی مار ہو" کے متعقلہ نتائج

عَلی کی تیغ کی مار ہو

(کوسنا) حضرت علی کا غضب نازل ہو، مخالف تباہ و برباد ہو

عَلی کی مار

(کوسنا) حضرت علیؓ کا عضب ہو ؛ حضرت علیؓ کی پھٹکار ہو .

عَلی کی تیغ کا پَھل ٹُوٹے

(کوسنا) حضرت علی کا غضب نازل ہو، مخالف تباہ و برباد ہو

عَلی کی تَیغ پَڑے

(کوسنا) حضرت علی کا غضب نازل ہو، مخالف تباہ و برباد ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلی کی تیغ کی مار ہو کے معانیدیکھیے

عَلی کی تیغ کی مار ہو

'alii kii teG kii maar ho'अली की तेग़ की मार हो

عبارت

دیکھیے: عَلی کی تَیغ پَڑے

عَلی کی تیغ کی مار ہو کے اردو معانی

  • (کوسنا) حضرت علی کا غضب نازل ہو، مخالف تباہ و برباد ہو

'अली की तेग़ की मार हो के हिंदी अर्थ

  • (कोसना) हज़रत अली का प्रकोप प्रकट हो, हज़रत अली का ग़ज़ब नाज़िल हो, मुख़ालिफ़ या विरोधी तबाह-ओ-बर्बाद हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلی کی تیغ کی مار ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلی کی تیغ کی مار ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words