تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْماس" کے متعقلہ نتائج

مَلْماس

(ہندو) ہر تین سال میں پڑنے والا وہ اضافی مہینہ جو قمری سال کے اعتبار سے عموماً ہر تیسرا یا چوتھا سال بارہ کی جگہ تیرہ مہینہ کا ہوتا ہے، وہ تیرہواں مہینہ (جو سال کے درمیان میں پڑتا ہے) لوند کا مہینہ، نحس یا منحوس مہینہ، وہ مہینہ جس میں ہندو خوشی کی رسمیں نہیں کرتے

مَلْمَس

جسم کے اوپر کا حصہ، جلد بدن

مَلْمُوس

جسے چُھوا جاسکتا ہو یا چُھوکر محسوس کیا جاسکتا ہو ، جسے چُھوا گیا ہو ۔

مَلامَس

چھونے کا عمل ، مس کرنے کا عمل ۔

مُلَمَّع

سونا چاندی چڑھا ہوا (زیور یا ظرف وغیرہ)، چمکدار، چمکایا ہوا، جس پرسونے یا چاندی کا پانی پھیرا گیا ہو یا چڑھایا گیا ہو

مُلَمَّہ

جنس غلہ ، گھی ، آٹا دال وغیرہ جو (مہینے کے لیے) اکٹھا خرید کر مودی حانہ میں رکھ دیا جائے ، راشن ۔

مُلَمّاں

ؔ(عور) گھر میں روزمرہ کے استعمال کی جنس ، مصالحہ ، غلہ اور گھی وغیرہ جو مہینے بھر کے لیے گودام میں رکھوا دیا جائے ، آزوقہ ۔

مُلَمّا

رک : ملمع جو اس کا درست املا ہے ۔

مُلَمَّعَہ

رک : ملمع جو فصیح ہے.

مُلَمِّع

(ع۔ بروزن مسدس, چمکتا ہوا درحشاں)صفت، گلٹ کیا ہوا، سونا چاندی چڑھایا ہوا، خاصدان پر چاندی کا ملمع تھا، قلعی، ترا دکھاوا، ظاہری ٹیپ ٹاپ، بناوٹ(اصطلاح علم عروض) ایک زبان کی پوری نظم میں دوسری زبان کا ایک مصرع یا ایک بیت یا زیادہ ملا دینا

مُلامَسَۃ

مُتَماس

ایک دوسرے کو چھونے والا، مس کرنے والا، ملا ہوا

مِلْنا

حاصل ہونا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ میں آنا ، پلے پڑنا ، بہم پہنچنا ، میسر آنا ، ہتھے چڑھنا

مِلْیا

ملاوٹ یا ملونی والا نیز ملا ہوا ، مرکب ۔

مِلاؤ

۱۔ ایک چیز میں دوسری کی ملاوٹ ، کھوٹ ، ملاوٹ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْماس کے معانیدیکھیے

مَلْماس

malmaas•मलमास

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

مَلْماس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) ہر تین سال میں پڑنے والا وہ اضافی مہینہ جو قمری سال کے اعتبار سے عموماً ہر تیسرا یا چوتھا سال بارہ کی جگہ تیرہ مہینہ کا ہوتا ہے، وہ تیرہواں مہینہ (جو سال کے درمیان میں پڑتا ہے) لوند کا مہینہ، نحس یا منحوس مہینہ، وہ مہینہ جس میں ہندو خوشی کی رسمیں نہیں کرتے

Urdu meaning of malmaas

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) har tiin saal me.n pa.Dne vaala vo izaafii mahiina jo qamarii saal ke etbaar se umuuman har tiisraa ya chauthaa saal baarah kii jagah teraah mahiina ka hotaa hai, vo terahvaa.n mahiina (jo saal ke daramyaan me.n pa.Dtaa hai) laund ka mahiina, nahas ya manhuus mahiina, vo mahiina jis me.n hinduu Khushii kii rasme.n nahii.n karte

English meaning of malmaas

Noun, Masculine

  • (Hindu) an intercalary (thirteenth) month (in which no religious ceremonies should be performed

मलमास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रति तीसरे वर्ष पड़ने वाला वह बढ़ा हुआ या अधिक चंद्र मास जो दो संक्रांतियों के बीच में पड़ता है (चंद्रगणना के अनुसार प्रायः तीसरे या चौथे वर्ष बारह की जगह तेरह महीने भी होते हैं। यही तेरहवाँ महीना, जो वर्ष के बीच में पड़ता है, इस मास में कोई शुभ काम करने का विधान नहीं है इस महीने को अपशगुन अर्थात अशुभ भी माना जाता है, अधिक मास, पुरुषोत्तम, मलिम्लुच, अधिमास, असंक्रांत मास, नपुसंक मास भी कहलता है

مَلْماس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْماس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْماس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone