تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aloe" کے متعقلہ نتائج
aloe کے لیے اردو الفاظ
aloe کے اردو معانی
اسم
- کوار گندل
- گھیکوار
- زنبقی (سوسنی) جنس ایلو کا کوئی پودا
- ایلوا: خاص طور پر افریقی ہے۔ اس کی مختلف انواع سے جلابی دوا (ایلوین) تیار ہوتی ہے اور ریشہ بھی، اسے قرن نخل بھی کہتے ہیں، امریکی ایلو
aloe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कवार-गंदल
- घीकुवार
- ज़ंबक़ी (सौसनी) जिंस एलो का कोई पौदा
- अलवा / एलवा: ख़ास तौर पर अफ़्रीक़ी है। इस की मुख़्तलिफ़ अन्वा' से जुलाबी दवा (एलोइन) तैयार होती है और रेशा भी, उसे कर्न नख़्ल भी कहते हैं, अमरीकी एलो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَعْلا
عمدہ، بہت عمدہ، ہر اعتبار سے بہتر، فائق تر، بلند فطرت انسان، اونچے درجے کا شخص، معزز آدمی (بیشتر ادنیٰ کے بالمقابل)
اَعْلیٰ
عمدہ، بہت عمدہ، ہر اعتبار سے بہتر، فائق تر، بلند فطرت انسان، اونچے درجے کا شخص، معزز آدمی (بیشتر ادنیٰ کے بالمقابل)
اَلا بَلا بَر گَرْدَنِ مُلّا
عذاب ثواب یا نفع نقصان سے فلاں کے ذمے (اپنے ذمہ داری یا الزام دوسرے کے سر ڈالنے کے موقع پر مستعمل) .
اَلا بَلا بَہ گَرْدَنِ مُلّا
عذاب ثواب یا نفع نقصان سے فلاں کے ذمے (اپنے ذمہ داری یا الزام دوسرے کے سر ڈالنے کے موقع پر مستعمل)
آلا دے نِوالا
اس موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی دنی الطبع اعلیٰ درجے کو پہنچے مگر فطری دنایت اس کی نہ جائے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (aloe)
aloe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔