تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلّا" کے متعقلہ نتائج

اِلّا

۲ : بجز ، سواے

اِلّا اللہ

کلمۂ توحید ، (لا الٰہ الا اللہ) (اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں) کا دوسرا جزو اور اس کا اختصار ، اقرار توحید : اہل ذکر فقرا کا وظیفہ .

ہِلّا

کام، دھندا؛ مشغلہ

اِلّا اللہ کَر کے

خدا پر بھروسا کر کے ، (کوئی مشکل یا سخت کام یکایک انجام دینے کے موقع پر) .

اِلّا اللہ کَہہ کے

خدا پر بھروسا کر کے ، (کوئی مشکل یا سخت کام یکایک انجام دینے کے موقع پر) .

اِلّا اللہ نَہ کَہنا

تنبیہ و تہدید نہ کرنا .

اِلّا ماشاءَ اللہ

(لفظاً) سواے اس کے کہ خدا کی مرضی کچھ اور ہو

اِلّا دینا

ترغیب دینا .

لا اِلٰہَ اِلّا

لا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحمد رسولُ اللہ (رک) کا مخفف ، مراد : کلمۂ طیبہ .

لا اِلٰہَ اِلّا اللہ

۱. سوائے اللہ کے کوئی معبود نہیں .

لا اِلٰہَ اِلّا ہُو

اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، اللہ کے سوا کوئی لائقِ پرستش نہیں .

لا غالِب اِلّا ہُو

(عربی فقرہ اردو میں مستمعل) ، اس کے سوا کوئی غالب نہیں ہے ، مراد : اللہ کے سوا کوئی کسی پر غلبہ پانے والا یا قدرت رکھنے والا نہیں ہے .

وَمَا تَوفِیقِی اِلّا بِاللّٰہِ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) مجھے توفیق نہیں ہے مگر خدا کی طرف سے (بالعموم انکسار اور مجبوری کے اظہار کے طور پر مستعمل)

کُل طَویلِِ اُحْمَق اِلّا عُمَر

(عربی مقولہ اردو میں مستعمل) حضرت عمر کے سوا ہر لمبے قد کا آدمی احمق ہے

وَ ما عَلَینا اِلّا البَلاغ

قرآن شریف کی چھتیسویں سورۃ یٰسین کی ایک آیت کا ایک ٹکڑا جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ اور ہم پر کچھ فرض نہیں مگر بات پہنچا دینا بالعموم اس وقت مستعمل جب کہنا ہو کہ ہمارا فرض صرف کہہ دینا ہے ماننے نہ ماننے کا آپ کو اختیار ہے (مکمل آیت یہ ہے: وما علینآ الا البلاغ المبین)

لا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحَمَّد رَسُولُ اللہ

۔ (ع) مذکر۔ کلمۂ طیّب خدا کے سوا کوئی پرستش کے قابل نہیں اور محمّد (صلعم) اُس کے بھیجے ہوئے رسول ہیں۔

لا حَولَ وَلا قُوَّۃَ اِلّا بِاللہ

خدا کے سوا کسی میں زور و توانائی نہیں، مراد، شیطان بھوت، جملہ خبائث اور غصّے کو دفع کرنے کی غرض سے نیزاظہار نفرت کے لیے مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلّا کے معانیدیکھیے

اِلّا

illaaइल्ला

وزن : 22

موضوعات: قدیم

اِلّا کے اردو معانی

عربی

  • ۱ : لیکن ، اگر .
  • ۲ : بجز ، سواے
  • ۳ : کلمئہ " لا الہ الا اللہ " میں سے " الا اللہ " کا مخفف ، وجود باری تعالیٰ کا اقرار ، وجود ذات .

اسم، مذکر

  • (قدیم) چہرے یا جسم کا وہ دانہ (عموماً سیاہ ) جو گھٹلی کے مانند ہو اور دبانے سے اس میں تکلیف نہ ہو ، مسّا ، گمڑی

فارسی - اسم، مذکر

  • ( کھیل ) گیڑیوں کے کھیل میں شروع کرنے کے لیے پالے میں رکھی جانے والی گیڑی ، اِلّو (رک) ( عموماً طور جمع اِلّے (رک) مستعمل ) .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of illaa

Arabic

Noun, Masculine

Persian - Noun, Masculine

  • tool of a game

इल्ला के हिंदी अर्थ

अरबी

संज्ञा, पुल्लिंग

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • गेड़ीयों के खेल में शुरू करने के लिए पाले में रखी जाने वाली गेड़ी

اِلّا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words