تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلُوپ اَنْجَن" کے متعقلہ نتائج

اَلُوپ

پوشیدہ، غائب، اوجھل، دکھائی نہ دینے والا، نظر نہ آنے والا

اَلُوپ اَنْجَن

غائب، نگاہوں سے اوجھل

اَلوپ مایا

اَلوپ ہونا

اَلاپ

سُر یا لے ملانے کے لیے گانے میں آواز کا اتار چڑھاؤ

آلاپ

رک: الاپ (قدیم).

allopathy

روایتی طریق علاج یعنی ایسی دواؤں سے جن کی تاثیر علامات مرض کے مخالف ہو:علاج با لضد (قب: HOMOEOPATHY).

اَیلوپَیتھی

مغربی طرز کا طریقہ علاج، جو ایسی دواؤں سے کیا جاتا ہے، جن کا مزاج مرض سے متضاد ہو، علاج بالضد، طب تخالفی

elope

خفیہ شادی کی نیت سے فرار ہونا خصوصاً والدین کی مرضی کے بغیر.

eloper

اغوا ہونے والی

alopecia

طب: گنج، بالخورہ۔.

elopement

الوپ

اَیلوپَیتھ

ڈاکٹر جو ایلو پیتھی کے اصول پر علاج کرے

allopath

ایلوپیتھی(علاج با لضد) کا طبیب۔.

allophone

لسانیات: ایک ہی صوتیے کی مختلف آوازوں میں سے کوئی جیسے دہ /دے، نہ /نا۔.

allopathic

ايلوپيتھی سے مُتعلِق

allopathist

اِس طَريقَہ عِلاج سے کام لينے والا

اَیلوپَیتِھک

ایلوپیتھی سے منسوب : طب تخالفی کا، ڈاکٹری کا

آلُو پارا

آلوکے سادہ یا بیسن چڑھا کر تلے ہوئے قتلے یا ورق، آلو چھوا

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اَلِف اَللّٰہ

وہ سیدھی لکیر جو آزاد فقرا اپنے ماتھے پر مانگ کے کنارے سے ناک تک کھینچتے ہیں (کہا جاتا ہے کہ اس سے وحدانیت باری تعالیٰ کی طرف اشارہ مقصود ہوتا ہے)

اَلْفاظ

بامعنی آوازیں جو بولی اور لکھی جائیں، جو کچھ آدمی کی زبان سے نکلے، متعدد لفظ، کلمات، شبد، بات، سخن

الف اللّٰہ کا خط

وہ سیدھی لکیر جو آزاد فقرا اپنے ماتھے پر مانگ کے کنارے سے ناک تک کھینچتے ہیں (کہا جاتا ہے کہ اس سے وحدانیت باری تعالیٰ کی طرف اشارہ مقصود ہوتا ہے)

اَلْپ پْران

ہلکی آواز، وہ حرف جسے ادا کرنے میں آواز کو جھٹکے کی ضرورت نہ ہو، غیر ہائیہ حرف

اَلپ پْران

ہلکی آواز، وہ حرف جسے ادا کرنے میں آواز کو جھٹکے کی ضرورت نہ ہو، غیر ہائیہ حرف

اَلاپ چاری

گانے سے پہلے لے درست کرنے کا عمل

اَلْپ اَرْسَلان

اَلفاظ گَھڑنا

اَلِف بے نَگاڑا مُلاّ جی کو چَنے کے کھیت میں پَچھاڑا

مکتب یا سبق سے چھٹی ملنے پر بچوں کا خوشی میں اچھل کود کر نعرہ

alpha ray

(طَبيعيات) ہيليم کے مَرکَزوں کا بَہاو

اَلِف آزاد کا

وہ سیدھی لکیر جو آزاد فقراء اپنے ماتھے پر مانگ کے کنارے سے ناک تک کھینچتے ہیں (کہا جاتا ہے کہ اس سے وحدانیت باری تعالیٰ کی طرف اشارہ مقصود ہوتا ہے)

اُلْفَت پَکَڑْنا

بتدریج محبت پیدا ہونا، مانوس ہونا

اَلْفا ذَرَّہ

الفاریز (رک) پیدا کرنے والا وہ ذرہ جو ہیلیم کا مرکز ثابت ہوا ہے ، الیکٹڑان .

اَلِفِ آزادی

رک : الف آزاد کا.

alpha and omega

الف تا يے

اَلفاظ تَراشْنا

اَلِف کَشِیدَن

(لفظاً) الف کھینچنا

اَلْفا شُعاع

رک : الفا ریز ، ایکسریز .

اَلِف قامَتاں

اَلْفاظ واپَس لینا

اَلِف بے ہَوّا، ماں چِیل باپ کَوّا

پڑھائی سے بچاؤ یا نفرت کے اظہار کے لیے بچوں کا احتجاجی نعرہ

اَلِفِ مُرَقَّق

(تجوید) وہ الف جو حرف استفال (رک) بعد پُر (یعنی بہ اشباع فتحہ) نہ پڑھا جائے بلکہ بلا کشش پڑھا جائے.

اَلِف بے تے پڑھانا

(بے وقوف اور ناسمجھ کو کوئی بات) سمجھانا یا سکھانا

اَلْفا رِیز

وہ شعاعیں جو عام روشنی کی شعاعوں کے برعکس بعض مادی اشیا میں سے گزر جاتی اور فوٹو گرافری کی پلیٹ کو متاثر کرتی ہیں اور جن اشیا میں سے نہیں گزر سکتیں ان کا عکس پیدا کر دیتی ہیں ، ایکسریز.

اَلْف لَیلائی

الف لیلہ سے منسوب

اَلْف لَیْلَوی

الف لیلائی، الف لیلہ سے متعلق یا منسوب

اَلِف بائی

الف سے ی تک کی تقطیع جو ابتدا میں بچوں کو پڑھائی لکھائی جاتی ہے

elephant's tusk

ہاتھی دانْت

اَلْفاظ بَگھارنا

نثر یا نظم میں مشکل لغت اور مغلق الفاظ استعمال کرنا

اَلِف نَتّھی

(قانون) ان کاغذات کی مسل جن پر بناے مقدمہ مواف ہو ، 'ب نتھی' کی ضد

اَلِفِ تیغ

ہلکا سا سیدھا چرکا

elapsed

گُزَشْتَہ

اَلفَتّاح

(لفظاً) کھولنے والا

اَلِفِ اِشْباع

وہ الف جو فتحے کی حرکت کو کھینچ کر پڑھنے سے پیدا ہو ، جیسے : پیرہن سے پیراہن ، دامن سے دامان.

اَلِپْت اَلِپْت

(ب) امث.

اَلِف کے نام خُتَّک نَہ جانْنا

ان پڑھ یا جاہل ہونا، ناواقف محض ہونا

اَلْفاظِ مُعْتَبَر

اَلِفِ زَخْم

تلوار یا کسی دھار دار آلے کے چرکے کا نشان

اَلِفِ مَمْدُود

وہ الف جو مد رکھتا ہو، دراز آواز والا الف، لمبی آواز کا الف، الف کی طویل شکل اور دو الف سے مرکب فارسی کا پہلا حرف تہجی اور ہندی کا دوسرا (आ)، جمل کے حساب سے اس کا عدد ایک ہے جب کہ بعض کے نزدیک دو بھی، جدید لسانیات اولین حرف علت، تلفظ کے وقت چوں کہ منہ پوری طرح کھلا رہتا ہے اس لیے اسے کھلا حرف علت بھی کہتے ہیں، اس کا مخرج منہ کا پچھلا حصہ ہے، کلمے کے شروع یا وسط میں آتا ہے، جیسے: آدم، آم، آٹا، آفت، مآل وغیرہ کا الف

elephant keeper

پِیل بان

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلُوپ اَنْجَن کے معانیدیکھیے

اَلُوپ اَنْجَن

aluup-anjanअलूप-अंजन

اصل: ہندی

وزن : 12122

اَلُوپ اَنْجَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غائب، نگاہوں سے اوجھل
  • ایک سرمہ، جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کا لگانے والا لگا تے ہی نظروں سے اوجھل ہوجاتا ہے
  • افسانوی سرمہ، جس کو لگانے سے آدمی خود تو سب کو دیکھے مگر اس کو کوئی نہ دیکھ سکے

English meaning of aluup-anjan

Noun, Masculine

  • legendary kohl which, when applied to the eyes, renders the wearer invisible
  • out of sight, unseen, vanished

अलूप-अंजन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक सुरमा जिसके संबंध में कहा जाता है कि इसका लगाने वाला लगाते ही नज़रों से ओझल हो जाता है
  • अनुपस्थित, दृष्टि से ओझल
  • अफसान्वी सुरमा जिसको लगाने से व्यक्ति तो अपने को देखे परन्तु उसको कोई न देख सके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلُوپ اَنْجَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلُوپ اَنْجَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone