تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلْوان" کے متعقلہ نتائج

اَلْوان

بہت سے رنگ ، قسم قسم کے رنگ .

اَلْوان٘ٹی

(زچہ خانہ) چالیس دن کے اندر کی زچہ ، وہ زچہ جس کا نفاس جاری ہو

اَلْوانی

بوقلموں، رن٘گ برن٘گ، مختلف رن٘گ کا

اَلْوانِ نِعمَت

مختلف قسم کی نعمتیں، قسم قسم کے کھانے، ہر قسم کی اچھی اچھی چیزیں

ہَفْت اَلْوان

(لفظاً) سات رنگ، مراد : رنگا رنگ کھانے، مختلف قسم کے لذیذ طعام، سات مختلف قسم کے کھانے، خصوصاً جو حضرت عیسیٰ پر اترے تھے، (روٹی، گوشت (مچھلی)، نمک، سرکہ، شہد، مکھن، حلیم یا ساگ)

پُر اَلْوان

رنگا رنگ ، قسم قسم کا.

خوانِ اَلْوان

انواع واقسام کے کھانے، طرح طرح کے کھانے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْوان کے معانیدیکھیے

اَلْوان

alvaanअल्वान

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: لانَ

اَلْوان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت سے رنگ ، قسم قسم کے رنگ .
  • کونا کوں ، طرح طرح کے ، قسم قسم کے ، رنگ برنگے
  • ہمیشہ جس سے کامدار دوشالے وغیرہ بنائے جاتے ہیں

English meaning of alvaan

Noun, Masculine

  • colours, sorts, kinds
  • shawl, pashmina

Adjective

अल्वान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हमेशा जिस से कामदार दोशाले वग़ैरा बनाए जाते हैं
  • ‘लौन' का बहु., बहुत से रंग
  • कोना कूँ, तरह-तरह के, किस्म-किस्म के, रंग बिरंगे
  • बहुत से रंग, क़िस्म-किस्म के रंग

اَلْوان کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلْوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلْوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words