تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْوان" کے متعقلہ نتائج

حَلْوان

(عربی میں حلّام، حلّان ہے اس کو بگاڑ کر حلوان کرلیا) بھیڑیا بکری کا وہ بچہ جو دودھ پیتا ہو اور گھاس نہ کھاتا ہو، بھیڑ یا بکری کا دودھ پیتا بچہ

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْوان کے معانیدیکھیے

حَلْوان

halvaanहलवान

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قصابی

اشتقاق: حَلا

حَلْوان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عربی میں حلّام، حلّان ہے اس کو بگاڑ کر حلوان کرلیا) بھیڑیا بکری کا وہ بچہ جو دودھ پیتا ہو اور گھاس نہ کھاتا ہو، بھیڑ یا بکری کا دودھ پیتا بچہ
  • (قصّاب) کم عمر جانور کا گوشت ، نرم گوشت ، بھیڑ بکری کے چھ ماہ تک کی عمر کے بچے کا گوشت جو کھانے میں مزیدار ہوتا ہے اور پکنے میں جلد گل جاتا ہے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of halvaan

Noun, Masculine

हलवान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भेड़, बकरी आदि का वह छोटा बच्चा, जो अभी दूध पर ही पल रहा हो और सानी, घास आदि न खाता हो
  • उक्त का मांस जो खाने में बहुत मुलायम होता है, भेड़-बकरी के बच्चे का मांस

حَلْوان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone