تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمان" کے متعقلہ نتائج

حِمایَت

طرف داری، تائید، مدد

حِمایَت پَہ آنا

مدد کے لئے آنا، (کسی کی) مدد کرنا.

حِمایَتی

حمایت کرنے والا، طرفدار، مدد گار

حِمایَت کی گَدھی، عِراقی کے لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

حِمایَت گَر

مدد گار، حمایتی، طرف دار، تھپکی دینے والا

حِمایَت کی گھوڑی، عِراقی کو لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

حِمایَت کی گھوڑی، عِراقی کے لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

حِمایَت لینا

طرف داری کرنا، مدد کرنا، شہ دینا

حِمایَت کَرْنا

طرف داری کرنا، تقویت پہنچانا، پشتی لینا، مدد کرنا

حِمایَتی کی گَدھی، عراقی کو لات مارے

جس کی حمایت کی جائے اس کا حوصلہ بہت بلند ہو جاتا ہے

حِمایَت پَر آنا

مدد کے لئے آنا، (کسی کی) مدد کرنا.

حِمایَت کا ٹَٹُّو

وہ جو دوسرے کی حمایت پر دلیر ہو

حِمایَتی کی گھوڑی، عراقی کو لات مارے

جس کی حمایت کی جائے اس کا حوصلہ بہت بلند ہو جاتا ہے

حِمایَتی کی گھوڑی، عراقی کے لات مارے

جس کی حمایت کی جائے اس کا حوصلہ بہت بلند ہو جاتا ہے

حِمایَت کی گھوڑی

رک : حمایت کا ٹٹو

سایَۂ حِمایَت

امداد، حمایت، سایۂ خدا

ظِلِّ حِمایَت

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمان کے معانیدیکھیے

اَمان

amaanअमान

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: اَمَنَ

اَمان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • امن، سکون، بے خوفی
  • تحفظ، حفاظت، سلامتی

    مثال - جب جنگ چھڑ گئی ہو تو لوگوں کو کہیں امان نہیں ملتی

  • پناہ، مامن، ٹھکانا

شعر

English meaning of amaan

Noun, Masculine

अमान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निर्भयता, निरापदता, सुकून, शांति
  • सुरक्षा प्रदान करना, सुरक्षा, हिफ़ाज़त, अभिरक्षा

    उदाहरण - जब जंग छिड़ गई हो तो लोगों को कहींं अमान नहीं मिलती

  • पनाह देना, पनाह, आश्रय, शरण, संरक्षण

اَمان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone