تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَمان" کے متعقلہ نتائج

خَمان

(۱) ایک بڑی قسم اس کی شاخیں سفیدی مائل ہوتی ہیں پتے اخروٹ کے پتوں کی طرح مگر ان سے چھوٹے ہوتے ہیں ان سے بدبو آتی ہے ہر شاخ کے سرے پر گھنڈی ہوتی ہے پھول کا رنگ مائل بہ سرخی ہوتا ہے اور پھل نیلا سیاہی مائل رنگ رکھتا ہے اور اس کی شکل خوشے لہ سی ہوتی ہے اور شراب کی سی بو آتی ہے (لاط : Sambucas Nigra)

خَمانا

خم کرنا، جھکانا، ٹیڑھا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَمان کے معانیدیکھیے

خَمان

KHamaanख़मान

وزن : 121

خَمان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (۱) ایک بڑی قسم اس کی شاخیں سفیدی مائل ہوتی ہیں پتے اخروٹ کے پتوں کی طرح مگر ان سے چھوٹے ہوتے ہیں ان سے بدبو آتی ہے ہر شاخ کے سرے پر گھنڈی ہوتی ہے پھول کا رنگ مائل بہ سرخی ہوتا ہے اور پھل نیلا سیاہی مائل رنگ رکھتا ہے اور اس کی شکل خوشے لہ سی ہوتی ہے اور شراب کی سی بو آتی ہے (لاط : Sambucas Nigra)
  • (۲) چھوٹی قسم گھاس کی طرح ہوتی ہیں پتے بادام کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں جن کے کنارے کٹواں ہوتے ہیں . ہر گرہ پر پھل لگتے ہیں اس کی بو بھاری ہوتی ہے اس کی شاخوں کے سرے پر بھی گھنڈیاں ہوتی ہیں بیچ رائی کے دانے کے برابر اور جڑ انگلی کے برابر موٹی ہوتی ہے رنگ سرخ تیرہ ہوتا ہے . سفید رنگ کے چھوٹے چھوٹے پھولوں کے کچھے ہوتے ہیں جو باہم مل کر ایک بڑا سا پھول بناتے ہیں (لاط : Sambucus Ebulus)
  • ایک پودا ہے جس کی دو قسمیں ہیں .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words