تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمان" کے متعقلہ نتائج

تَمان

رک : تنْبان ، ایک قسم کا گھیر دار پاجامہ جس کی موری نیچے سے تنْگ ہوتی ہے، تنگ مہری والا ایک قسم کا پائجامہ

تُمان

رک : تومان

تَمانُع

(ایک دوسرے کو) روکنا ، باز رکھنا.

تَمان٘چا

تَمانچہ

رک : طمنچہ

تَمانْچا دَھْرنا

تھپڑ مارنا

تَمانچَۂ دَوّار

رک : پستول ، گھومنے والا طمنچہ Revolver , A Pistol

تِمانا

گیلا کرنا، نم دینا

تُمانا

تومنا کا تعدیہ، روئی کو صاف کرنا یا کھلوانا، دبی ہوئی یا جمی ہوئی روئی کو پلپلی کرکے پھیلانے کے لئے نچوانا

طَمانچَہ

وہ ضرب جو ہاتھ پھیلا کر کسی کے گال پر ماری جائے، تھپّڑ، لپڑ، پستول، ہوا کا تھپیڑا

طمانچے

وہ ضرب جو ہاتھ پھیلا کر کسی کے گال پر ماری جائے، تھپڑ، لپڑ

طَمانچا

اس کا صحیح املا 'طمانچہ' ہے، وہ ضرب جو ہاتھ پھیلا کر کسی کے گال پر ماری جائے، تھپڑ، لپڑ

طَمانِیَت

اطمینان، تسلّی، دلجمعی، سکون خاطر

طَمانِیَّت

طُمانِینَت

طمانیت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمان کے معانیدیکھیے

تَمان

tamaan•तमान

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

تَمان کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • رک : تنْبان ، ایک قسم کا گھیر دار پاجامہ جس کی موری نیچے سے تنْگ ہوتی ہے، تنگ مہری والا ایک قسم کا پائجامہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طَمَعاً

لالچ سے.

Urdu meaning of tamaan

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha tan॒baan, ek kism ka gheradaar paajaama jis kii morii niiche se tan॒ga hotii hai, tang mohrii vaala ek kism ka paa.ejaama

English meaning of tamaan

Noun, Masculine, Singular

  • a kind of 'Pajama' (trouser) with tight sleeve

तमान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक प्रकार का घेरदार पाजामा जिसकी मोहरी नीचे से तंग होती है, तंग मोहरी वाला एक प्रकार का पाजामा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone