تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمانَت نامَہ" کے متعقلہ نتائج

اَمانَت

دیانت داری، ایمانداری

اَمانَت نامَہ

وہ تحریری دستاویز جو کسی چیز کو بطور امانت رکھتے وقت تحریر کی جائے

اَمانَت خانَہ

وہ جگہ جہاں امانتی مال محفوظ رکھا جائے

اَمانَتی

امانت سے متعلق یا منسوب: امانت میں دی ہوئی یا رکھی ہوئی چیز

اَمانَت دار

وہ جس کی حفاظت میں کوئی چیز دی جائے، امانت رکھنے والا، محافظ، امین

اَمانَتِ عِشْق

اَمانَت داری

اَمانَت رَکھنا

کسی چیز کو (بجنسہ) محفوظ رکھنا

اَمانَت میں خِیانَت

اَمانَتِ جاری

انتقال مالگزاری

ذِہْنی اَمانَت

(قانون) ذہنی امانت اس وقت کہی جاتی ہے جب قائم کنندہ کا صریح یا معنوی منشا ظاہر نہ ہوتا ہو لیکن اکوئٹی (اصولِ معدلت اس کے الفاظ یا افعال کی یہ تعبیر کرتی ہے کہ امانت قائم ہوئی

عام اَمانَت

(قانون) ایسی امانت، جو عامَۂ خلائق کے فائدہ کے لئے یا کسی عام غرض کے لئے قائم کی جائے

مَعْنَوِی اَمانَت

(قانون) معنوی امانت اُس وقت کہی جاتی ہے جب قائم کنندہء امانت نے اپنا منشاء بالصراحت ظاہر نہ کیا ہو لیکن اُس کی اس نیت کا قیاس کیا جا سکتا ہو کہ امانت قائم کی جائے

مِیعادی اَمانَت

وہ رقم جو بینک میں ایک معین مدت کے لیے جمع کی جائے

مُقَدَّس اَمانَت

انتہائی اہم امانت ، خصوصی امانت ، واجب احترام امانت ۔

صَرِیح اَمانَت

(قانون) صریح امانت سے وہ امانت مراد ہے جو قایم کنندہ امانت اپنے الفاظ یا افعال سے بالصراحت ظاہر ہو

بارِ اَمانَت

زَرِ اَمانَت

وہ روپیہ جو کسی کے پاس بطور امانت رکھا جائے

مَدّ اَمانَت

حساب امانت، بصیغۂ امانت، محفوظ رقم جو رواں نہ ہو

زَمِین کی اَمانَت

(مجازاً) مُردہ جسم (جاندار خاکی ہیں اس لیے خاک میں مِلنا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمانَت نامَہ کے معانیدیکھیے

اَمانَت نامَہ

amaanat-naamaअमानत-नामा

اصل: فارسی

وزن : 12222

اَمانَت نامَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ تحریری دستاویز جو کسی چیز کو بطور امانت رکھتے وقت تحریر کی جائے

English meaning of amaanat-naama

Noun, Masculine

  • deed of trust or deposit

अमानत-नामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी के पास कुछ अमानत रखने के समय उसके प्रमाण-स्वरूप लिखा जानेवाला पत्र

اَمانَت نامَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمانَت نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمانَت نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone