تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمانَت" کے متعقلہ نتائج

اَمانَت

دیانت داری، ایمانداری

اَمانَت نامَہ

وہ تحریری دستاویز جو کسی چیز کو بطور امانت رکھتے وقت تحریر کی جائے

اَمانَت خانَہ

وہ جگہ جہاں امانتی مال محفوظ رکھا جائے

اَمانَتی

امانت سے متعلق یا منسوب: امانت میں دی ہوئی یا رکھی ہوئی چیز

اَمانَت دار

وہ جس کی حفاظت میں کوئی چیز دی جائے، امانت رکھنے والا، محافظ، امین

اَمانَتِ عِشْق

اَمانَت داری

اَمانَت رَکھنا

کسی چیز کو (بجنسہ) محفوظ رکھنا

اَمانَت میں خِیانَت

اَمانَتِ جاری

انتقال مالگزاری

ذِہْنی اَمانَت

(قانون) ذہنی امانت اس وقت کہی جاتی ہے جب قائم کنندہ کا صریح یا معنوی منشا ظاہر نہ ہوتا ہو لیکن اکوئٹی (اصولِ معدلت اس کے الفاظ یا افعال کی یہ تعبیر کرتی ہے کہ امانت قائم ہوئی

عام اَمانَت

(قانون) ایسی امانت، جو عامَۂ خلائق کے فائدہ کے لئے یا کسی عام غرض کے لئے قائم کی جائے

مَعْنَوِی اَمانَت

(قانون) معنوی امانت اُس وقت کہی جاتی ہے جب قائم کنندہء امانت نے اپنا منشاء بالصراحت ظاہر نہ کیا ہو لیکن اُس کی اس نیت کا قیاس کیا جا سکتا ہو کہ امانت قائم کی جائے

مِیعادی اَمانَت

وہ رقم جو بینک میں ایک معین مدت کے لیے جمع کی جائے

مُقَدَّس اَمانَت

انتہائی اہم امانت ، خصوصی امانت ، واجب احترام امانت ۔

صَرِیح اَمانَت

(قانون) صریح امانت سے وہ امانت مراد ہے جو قایم کنندہ امانت اپنے الفاظ یا افعال سے بالصراحت ظاہر ہو

بارِ اَمانَت

زَرِ اَمانَت

وہ روپیہ جو کسی کے پاس بطور امانت رکھا جائے

مَدّ اَمانَت

حساب امانت، بصیغۂ امانت، محفوظ رقم جو رواں نہ ہو

زَمِین کی اَمانَت

(مجازاً) مُردہ جسم (جاندار خاکی ہیں اس لیے خاک میں مِلنا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمانَت کے معانیدیکھیے

اَمانَت

amaanatअमानत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: ہندو جنگلات

اشتقاق: اَمَنَ

اَمانَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دیانت داری، ایمانداری
  • سلامتی، حفاظت، امان
  • (بندوبست) پیمائش کا عہدہ یا کام، امین کا منصب
  • بطور امانت، حق دار کو پہنچانے کے لیے محفوظ
  • مامون و محفوظ
  • وہ چیز (نقد ، جنس یا بات) جو کسی کو (جوں کی توں واپس لینے یا محفوظ رکھنے کے لیے سونپی جائے، کسی کی حفاظت میں دی ہوئی چیز

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of amaanat

Noun, Feminine

अमानत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुछ समय या निश्चित अवधि तक के लिए अपनी वस्तु किसी दूसरे के पास रखना
  • हिफ़ाज़त/सुरक्षा के लिए सुपुर्द की हुई चीज़

اَمانَت کے مترادفات

اَمانَت کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمانَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمانَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words