تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمی" کے متعقلہ نتائج

عِلْمی

علم سے متعلق، علم سے منسوب، علم کا

عِلْمی تَبَحُّر

علم سے مالا مال ہونا ، کسی علم یا ہنر میں کامل ہونا ، صاحبِ علم ہونا .

عِلْمی مُباحَثَہ

لا عِلْمی

جہالت، بے خبری، ناواقفیت، علم نہ ہونا، آشنائی نہ ہونا، معلوم نہ ہونا

کَم عِلْمی

کم پڑھا لکھا ہونا، ان پڑھ ہونا، جاہل ہونا

کوتاہ عِلْمی

علم کی کمی ، کم علمی ، کوتاہ علمی، کم علم ہونا .

بے عِلْمی

طالِبِ عِلْمی

تعلیم پانا، تحصیلِ علم نیز شاگردی، تحصیلِ علم کا زمانہ، علم پڑھنے یا سیکھنے کا عمل، علم سیکھنے کا کام یا زمانہ

مادَرِ عِلْمی

مادرِ علم، تعلیم گاہ، درس گاہ، مدرسه

مَعْرِفَتِ عِلْمی

(تصوف) حق کو دلائل عقلی اور نقلی سے پہچاننا

مَجلِسِ عِلْمی

علمی سوسائٹی، مجلسِ علوم، تعلیمی یا ادبی انجمن

صُوَرِ عِلْمی

رک : صور علمیہ .

مَسَرّاتِ عِلْمی

وہ خوشیاں جو کسی علمی تحقیقات یا معلومات کی وجہ سے ہو

زَمانَۂ طالِبِ عِلْمی

ایّام شاگردی ، تحصیلِ علم کا عہد ، حصولِ تعلیم کا زمانہ

طالِبِ عِلْمی کَرْنا

علم حاصل کرنا ، کسبِ علم کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمی کے معانیدیکھیے

عِلْمی

'ilmii'इल्मी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: عَلِمَ

عِلْمی کے اردو معانی

صفت

  • علم سے متعلق، علم سے منسوب، علم کا

شعر

English meaning of 'ilmii

Adjective

'इल्मी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इल्म से संबंधित, ज्ञान का, विद्या का, विद्वत्तापूर्ण, क़ाबिलाना

عِلْمی کے متضادات

عِلْمی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone