تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَمْبَری" کے متعقلہ نتائج

لَمْبَری

نمبر کا ، نمبر والا ، نمبر کے مطابق ، ترتیب وار ؛ (کنایۃً) معرکہ کا ، زبردست .

لَمْبَری دَعْویٰ

(قانون) نالش عام ، دعوائے عام ، سلسلہ وار نالش ، ابتدائے مقدمہ سے حسبِ سلسلۂ نالش ، وہ دعویٰ جو صیغۂ متفرقات سے نہ ہو.

لَمْبَری مُقَدَّمَہ

رک : لمبری دعویٰ .

لَمْبَری گَز

سرکار کی طرف سے مقرّر کیا ہوا گز.

لَمْبَری باٹ

سرکار کی طرف سے مقرر کیا ہوا باٹ.

لَمْبَری بَیل

وہ بیل جس پر سرکاری نشان داغا گیا ہو،

لَمْبَری گھوڑا

وہ گھوڑا جس پر سرکاری نشان داغا گیا ہو.

لَمْبَری نالِش

رک : لمبری دعویٰ .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَمْبَری کے معانیدیکھیے

لَمْبَری

lambariiलंबरी

وزن : 212

موضوعات: معاشیات کنایۃً

لَمْبَری کے اردو معانی

صفت

  • نمبر کا ، نمبر والا ، نمبر کے مطابق ، ترتیب وار ؛ (کنایۃً) معرکہ کا ، زبردست .
  • نشان لگا ہوا (جیسے لمبری گھوڑا یا بیل)
  • سرکار کی طرف سے معیّن و مقر کیا ہوا (پیمانہ)
  • وہ احمق جس کے احمق ہونے پر کسی کو کلام نہ ہو ، بے وقوف .
  • پولیس کے رجسٹر پر چڑھا ہوا ، مشہور ، معروف (بدمعاش).
  • ۔۱۔صفت۔ لمبر ے مطابق۔ ترتیب وار۔ ۲۔نشان لگاہوا جیسے لمبری گھوڑا یا بیل وغیرہ۔ ۳۔سرکار کی طرف سے مقرر کیا ہوا پیمانہ جیسے لمبری گز یا فٹ وغیرہ۔ ۴۔(کنایۃً) مشہور۔ معروف جیسے لمبری بدمعاش۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of lambarii

Adjective

लंबरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नंबर

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = लोमडी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَمْبَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَمْبَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words