تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْرِت رَس" کے متعقلہ نتائج

اَمْرِت

لغوی معنی آب حیات، آبِ بقا، یعنی ایسا پانی جس کے پینے سے ابدی زندگی حاصل ہو، اس لفظ کا مطلب ’لافانی‘ ہے، ویدوں اور ہندواساطیر میں یہ مشروب ’ ابدی ‘ اور لافانی ہوجانے سے مشروط ہے

اَمْرِت دھارا

ہاضے کی ایک مرکب دوا کا نام جو پہیرمنٹ کافور اور ست اجوائن وغیرہ ملا کر تیار کی جاتی ہے .

اَمْرِت ساگَر

رس بھری

اَمْرِت بھیلا

ایک قسم کا طوطا جو بہت جلد اور روانی کے ساتھ پڑھنے لگتا ہے

اَمْرِت رَس

آبِ حیات، (مجازاََ) معشوق کا لعابِ دہن

اَمْرِت پَھل

قدیم ہندو داستان کے ایک پھل کا نام جس کے کھانے سے آدمی امر ہوجاتا تھا

اَمْرِت بَچَن

خوش گفتار ، شیریں بیان.

اَمْرِت رَس گھولنا

بہت خاطر تواضع کرنا

اَمْرِتا

رک: امرت

امْرَط

جس کے ابرو کے بال گرگئے ہوں، جس کی داڑھی گھنی نہ ہو

اَمْرِت بان

اچار چٹنی مربہ وغیرہ رکھنے وغیرہ چینی مٹی کا ظرف، مرتبان

اَمْرِت بانی

شیریں کلامی .

اِمارَت

نشانی، علامت

اَمرِ تَجْوِیز شُدَہ

اَمْرِ تَنْقِیع طَلَب

omertà

عہد خاموشی خصوصاً جو مافیا کے درمیان رائج ہے؛ ضابطۂ خاموشی۔.

عِمارَت

مکان، گھر، دوکان یا کوئی بھی تعمیر جو دیواروں اور چھتوں پر مشتمل ہو

اَمُورَت

امر (رک) کی جمع الجمع.

اَمارات

نشانیاں، علامتیں

اَمارَت

نشانی، علامت

اَمْرِ تَنْقِیح طَلَب

نام امرت پلائے بس

ظاہر میں اچھا باطن میں شریر

اَدَھر اَمْرِت

ساگَر مَتھ کَر اَمْرِت نِکالنا

انتہائی محنت سے کَوئی چیز تلاش کرنا ، محنت طلب کام کرنا.

پَنچ اَمْرِت

نذر و نیاز یا چڑھاوے کی پان٘چ پاک اور متبرک چیزیں

اِمارَت عَطا کَرنا

بِکھ سونے کے بَرتَن میں رَکھنے سے اَمرِت نَہیں ہوتا

بری چیز کسی صورت میں اچھی نہیں ہوسکتی ۔

اِمارَتِ بَحْر

اِمارَت پَرَسْتی

اِمارَتِ بَحْرِی

وہ محکمہ جو بحری افواج کا انتظام کرتا ہے

amortize

تجارت: (قرضے کو ) بالا قساط اتارنا۔.

اِمَرْتی

ماش کے آٹے کی گول بل دار کناروں کی ایک مٹھائی جو جلیبی کی طرح تیار کی جاتی ہے

عُمْرَت دَراز

زندہ باد ، شاباش ، بہت خوب .

اِمْرَوتی

پانی کے پائپ یا ہکا کے اوپری سرے جہاں تمباکو کا پیالہ رکھا جاتا ہے

immortality

لا فانِیَت

immortalise

لا فانی بنانا

عِمارَت دھانا

عمارات گرادینا ، عمارت منہدم کرنا .

immediate

بَہ راہِ راسْت

عِمارَت چُنْنا

تعمیر کرنا ، عمارت بنانا .

immediately

emeritus

سبکدوشی کے بعد اعزازی عہدے کا حامل:

emirate

امیر کی عملداری، امارت.

amaurotic

اِس مَرض سے مُتعلِق يا اِس کے زيرِ اثَر

عِمارَتی

عمارت کا، عمارت سے متعلق، مکان، گھر، دوکان یا کوئی بھی تعمیر جو دیواروں اور چھتوں پر مشتعمل ہو اس سے متعلق

immortal

اَتَم

عِمارَت ڈھا دینا

عمارات گرادینا ، عمارت منہدم کرنا .

immortelle

وہ پھول جو سوکھنے کے بعد اپنی صورت اور رنگ نہ بدلے، خصوصاً helichrysum (سنہری مرغولہ) ۔.

عِمارَتی گَز

معماری گز ، معماروں کا مروجہ قدیم گز جو انگریزی گز سے بقدر چار انچ چھوٹا یعنی ۳۲ انچ کا ہوتا ہے .

immediateness

فَوری پَن

اَمِیر تَرِین

اَمِیرِ آتِشی

آتشیں اسلحہ خانہ کا افسر اعلیٰ

عُمْر تَمام کَرْ دینا

زندگی گزار دینا ، جیون بِتا دینا .

عِمارَت قائم ہونا

عمارت کھڑی ہونا ؛ کسی شے کی بنیاد پڑنا .

عُمْرَت دَراز باد کہ اِیں ہَم غَنِیمَت اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جب کھی نکمے آدمی سے کوئی معمولی کام ہو جائے تو کہتے ہیں کہ تیری عمر دراز ہو ، یہ بھی غنیمت ہے .

اُمِید اُٹھ جانا

توقع نہ رہنا ، آسرا جاتا رہنا ، مایوسی ہونا .

عِمارَت ڈھانا

عمِارَت گِرانا

اُمِّید ٹُوٹنا

رک : امید توڑنا نمبر ۲.

عِمارَت بَیٹْھنا

مکان وغیرہ کا نیچے دھن٘س جانا ، تعمیر شدہ یا قائم شے کا منہدم و برباد ہوجانا .

عِمارَت اُٹھانا

مکان تیار کرنا ؛ کسی چیز کو قائم کرنا یا ترقی دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْرِت رَس کے معانیدیکھیے

اَمْرِت رَس

amrit-rasअमृत-रस

اصل: سنسکرت

وزن : 222

اَمْرِت رَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آبِ حیات، (مجازاََ) معشوق کا لعابِ دہن

شعر

English meaning of amrit-ras

Noun, Masculine

  • anything sweet, pleasant, immortality, final emancipation
  • the nectar conferring immortality, ambrosia, the drink of the gods
  • the water of life

अमृत-रस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अमृत (लाक्षणिक) प्रियतम के मुख का लार
  • देवताओं का पेय-पदार्थ, सोमलता का रस
  • सुधा
  • परब्रह्म
  • मदिरा, शराब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمْرِت رَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمْرِت رَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone