تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنَنْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنَنْت کے معانیدیکھیے
اَنَنْت کے اردو معانی
صفت
- بے حد ، بے انتہا ، غیر مختتم ، ابدی ، لازوال۔
اسم، مذکر
- ہندو روایات کے مطابق وہ ناک جو زمین کو سر پر اٹھائے ہوئے ہے
- وہ چودہ گرہ کا ڈورا جسے بھادوں سدی چودس کے دن ہندو پوج کر باندھتے ہیں۔
- شیو جی ، وشنو جی ، کرشن جی ، یا بندیو کا نام
- (جوتش) تیسواں نچھتر
شعر
یہ بھری پری دھرتی اک اننت میلا ہے
اور سارے میلے میں جیسے میں اکیلا ہوں
تو یہاں بھی ہے تو وہاں بھی ہے
تو اننت ہے تو اسیم ہے
English meaning of anant
Adjective
- eternal, infinite, boundless, endless
Noun, Masculine
- an epithet of lord Vishnu
अनंत के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका अंत या समाप्ति न हो, अंतहीन
- जिसका कहीं छोर या सिरा न होता हो
- अपार, असीम, असीमित, बेहद, बेइंतिहा
- अक्षय, अविनाशी
- बहुत अधिक, बहुत बड़ा,
संज्ञा, पुल्लिंग
- (ज्योतिष) तीसवां नक्षत्र
- वो चौदह गिरह का डोरा जिसे हिंदू लोग भादो के महीने की चतुर्दशी या अनंतव्रत के दिन पूजा कर बाहु में बाँधते हैं
- शेषनाग, हिंदू रवायात के मुताबिक़ वो नाग जो ज़मीन को सर पर उठाए हुए है, शेषशायी विष्णु
- शिव, विष्णु, कृष्ण का नाम
اَنَنْت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنَنْت)
اَنَنْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔