تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدازَہ" کے متعقلہ نتائج

ماپ

ناپ، پیمانہ

ماپ تول

۔مونث ۔عرض طول کی پیمائش ۔رقبہ۔جانچ۔پرتال۔(ترجمہ قرآن)افسوس ہے کہ ماپ تول لوگوں میں جیسی چاہئےاب ٹھیک نہیں۔

ماپا

جس کی پیمائش کی گئی ہو نیز پیمائش کرنے والا.

مانپ

ناپ ، پیمانہ.

ماپ کا پُورا

وہ گھوڑا یا سپاہی جو لمبائی اور اونچائی میں جنگی قاعدے کے موافق پورا ہو (سپاہی کا قدم کم از کم پانچ فیٹ چھے انچ اور گھوڑے کا چوہ انچ ہونا چاہیے جب وہ پورا خیال کیا جائے گا.

ماپھ

(سوقیانہ) رک: معاف.

ماپْلَہ

رک: ماپڑلا.

ماپْنا

پیمائش کرنا، لمبائی چوڑائی کا تخمینہ کرنا، ناپنا، لکھنؤ میں نانپنا بولتےہیں، (مجازاً) اندازہ کرنا، جانچ کرنا

ماپْلا

رک: ماپڑلا.

ماپَن

پیمائش کرنا، ناپنا، ترازو کے پلڑوں کا جوڑا، ترازو

ماپَک

ناپنے والا، جریب کش نیز ناپ، پیمائش، رقبہ بندی

ماپَھل

ماجو پھل، ایک قسم کا کھٹا لیموں

ماپِھک

موافق، میل کھاتا ہوا، موزوں

ماپا کَنَیّا اور پَٹواری، بھینٹ لِیے بِن کَریں نَہ یاری

پیمائش کرنے والا، مال گزاری تشخیص کرنے والا اور پٹواری بغیر رشوت لیے کام نہیں کرتے.

ماپا شورْبَہ اَور گِنی ڈَلْیاں

کھانے پینے کی چیزوں کی کمی؛ کفایت شعاری، سوچ سمجھ کر خرچ کرنا، خِسّت.

ما پَڑْلا

جنوبی ہند کی ایک مسلمان قوم جو عرب نسل سے ہے اور زیادہ تر لوگ مالابار میں آباد ہیں.

ما پیٹ کا

مادرزاد، پیدائشی، فطری.

مانپ کا پُورا

وہ جو فوج کی مقررہ ناپ میں ٹھیک ہو (گھوڑا یا جوان).

مُوپ

بہت ، کثیر ، وافر

mop

گچھے دار جھاڑو

map

خَاکَہ

مانپنا

ناپنا ، پیمائش کرنا.

ایم پی

پارلیمنٹ کا ممبر

ما پَسَنْہاری بَھلی، باپ ہَفْت ہَزاری بُرا

ماں کی محبّت باپ سے زیادہ ہونے کی نسبت بولتے ہیں، ما تو پسنہاری بھی پرورش کر لیا کرتی ہے باپ خبر بھی نہیں لیتا.

ما فِیہ

جو کچھ اس میں ہے؛ مراد: مقصد، مطلب، معانی.

اَڑ ماپ

مقدر ناب سے بڑا پیمانہ

مو پَے

مجھ پر نیز میرے پاس

مَفعُول بِہ

وہ مفعول جس پر فاعل کا فعل واقع ہو، وہ مفعول جو فاعل کے فعل سے متاثر ہو

مَفعُول فِیہ

وہ مفعول یا لفظ جو وقوع فعل کے مکان یا زمانہ پر دلالت کرے یعنی جس میں فاعل کا فعل واقع ہو، ادھی کرن

mop up

شکست فاش دینا

mop-up

ظالمانہ شکست

مَفعُول مالَم یُسَمَّ فاعِلُہ

(قواعد) اس فعل کا مفعول جس کا فاعل لفظوں میں نہ ہو فعل مجہول کا مفعول ۔

مُفَوَّضَہ

سپرد کیا گیا، تفویض کردہ، مفوض، حوالے کیا گیا، تحویل کیا گیا

مُفَرَّع

پیدا یا اختراع کیا ہوا ؛ (مجازاً) اضافہ کیا ہوا ؛ متفرع ۔

مُفَضِّلی

حضرت علیکرم کے بارے میں غلو کرنے والوں کا ایک فرقہ جو اپنے بانی مفضل بن ہیرفی کی طرف منسوب ہے ، اس کا خاص عقیدہ یہ تھا کہ حضرت علیکرم خدائے تعالیٰ کے فرزند تھے۔

مُفَوَّہ

فوہ سے بنا ہوا (مراد : فوہ جو باریک لمبی اور سرخ رنگ کی ایک درخت کی جڑیں ہوتی ہیں جو رنگائی کے کام میں آتی ہے اور بعض امراض کے علاج میں بھی مستعمل ہیں) ۔

مُفاوَضَہ

چٹھی، خط، نامہ، مکتوب، وہ خط جو منیٰ کی طرف سےولی کو لکھا گیا ہو، چھٹی یا خط جو بڑے کی طرف سے چھوٹے کو لکھا جائے

مُفَوَّض

تفویض کیا گیا، سپرد کیا ہوا، جو سپردگی یا امانت میں دیا جائے، کسی کے سپرد کرنے والا کسی کام کو

مُفَوِّض

سپرد کرنے والا، امانت یا سپردگی میں دینے والا

مُفَضَّل عَلَیہ

جس پر (کسی کو) فضیلت دی گئی ہو ۔

مُفَضَّلَہ

رک : مفضل ؛ فضلیت دیا گیا ، بزرگ ۔

مُفِید پَڑْنا

فائدہ بخش ہونا ، موافق یا سود مند ثابت ہونا ۔

مَفادِ خَلائِق

مُفارَقَت دائِمی

قطعی علیحدگی، ہمیشہ کے لیے جدا ہو جانا، مراد : موت

مَفعُول نَواز

مابونوں کو نوازنے والا ؛ (کنایۃ ً) نااہلوں کو مراعات دینے والا ۔

مُفَضَّلِیَہ

حضرت علیؓ کے بارے میں غلو کرنے والوں کا ایک فرقہ جو اپنے بانی مفضل بن ہیرنی کی طرف منسوب ہے ، اس کا خاص عقیدہ یہ تھا کہ حضرت علیؓ خدائے تعالیٰ کے فرزند تھے .

مُفَرِّشَہ

(علم تشریح) سر کی وہ چوٹ جس میں صرف جلد زخمی ہو اور ہڈی نہ ٹوٹے۔

مَفقُود

کھویا ہوا، غائب، ندارد، ناپید، گم شدہ، جو پایا نہ جائے

مافَوقَ الذِّکْر

مَفقُودُ الاَحوال

وہ جس کا احوال معلوم نہ ہو ، جس کی خیر خیریت معلوم نہ ہو ، مجہول الاحوال ۔

مُفرَز شُدَہ

(طب) افراز شدہ ، ٹپکنے والا ، رطوبت والا ۔

مَفعُولِیَّہ

مفعول (رک) سے متعلق یا منسوب ، مفعول والا ۔

مَفرُوغِیَّہ

اسلام میں گروہ جبریہ کے بارہ فرقوں میں سے ایک فرقے کا نام ۔

mopishness

دِل گِیری

مَفْلُوجُ الدِّماغ

مُفت کی دَعوَت میں فَقَط روٹی ہی گوشت ہے

مفت کی معمولی چیز بھی اچھی ہوتی ہے

مَپائی

رک : مپان

مَفقُود کَر دینا

روپو ش کر دینا ، غائب کر دینا ، چھپا دینا ۔

مُفْتَرِع

مَپْوانا

ناپ کرانا، پیمائش کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدازَہ کے معانیدیکھیے

اَنْدازَہ

andaazaअंदाज़ा

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: موسیقی قدیم

اَنْدازَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • طور، طریقہ، طرز، ڈھنگ
  • قیاس، اٹکل، تخمینہ
  • معیار
  • مقدار، مقدار، معتدل، مقدار معین
  • امتحان، جانچ
  • قدر، مرتبہ
  • (قدیم) مقدور، مجال، طاقت
  • (موسیقی) تال سم

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of andaaza

Noun, Masculine, Singular

  • estimation, rough estimate, guess, assessment, evaluation, measurement, calculation
  • measurement, calculation, valuation
  • conjecture
  • manner, style

अंदाज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • शैली, तरीक़ा, प्रकार, ढंग
  • अनुमान, अटकल, किसी कार्य के लिए व्यय आदि का अनुमान
  • परख या जाँच-पड़ताल की विधि
  • मात्रा, संतुलित मात्रा, निश्चित मात्रा
  • परीक्षा, जाँच
  • किसी व्यक्ति या वस्तु तथा स्थान आदि के महत्व को महसूस करना, पद
  • (प्राचीन) शक्ति, हिम्मत, ताक़त
  • (संगीत शास्त्र) सम-ताल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدازَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدازَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words