تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَنْدَلِیب" کے متعقلہ نتائج

عَنْدَلِیب

ایک خوش رنگ و خوشنوا پرندہ جس کا سر سیاہ، پیٹھ خاکستری اور دم کے نیچے سرخی ہوتی ہے، بلبل

عَنْدَلِیبی

عندلیب جیسا ، نغمہ سنجی ، خوش نوائی ۔

آوازِ عَنْدَلِیب

اردو، انگلش اور ہندی میں عَنْدَلِیب کے معانیدیکھیے

عَنْدَلِیب

'andaliibअंदलीब

اصل: عربی

وزن : 2121

عَنْدَلِیب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک خوش رنگ و خوشنوا پرندہ جس کا سر سیاہ، پیٹھ خاکستری اور دم کے نیچے سرخی ہوتی ہے، بلبل
  • (تصوّف) اس سے مراد عارف ہے جو ہمیشہ ذکر و فکر میں رہے ، اور بعض عاشق کو مراد لیتے ہیں

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of 'andaliib

Noun, Feminine

  • nightingale, bulbul, small migratory bird noted for its melodious songs, often at night

अंदलीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रसिद्ध गानेवाली चिड़िया, बुलबुल, कल्वकक, गोवत्सक

عَنْدَلِیب کے مترادفات

عَنْدَلِیب کے قافیہ الفاظ

عَنْدَلِیب کے مرکب الفاظ

عَنْدَلِیب سے متعلق دلچسپ معلومات

عندلیب اول سوم مفتوح، یہ لفظ ہمیشہ مؤنث بولا جاتا ہے۔ اس کا مذکر کچھ نہیں۔ عبد الرشید نے لکھا ہے کہ بعض اساتذہ مثلاً آتش اور اسیر کے یہاں یہ مذکر بھی دیکھا گیا ہے۔ ’’معین الشعرا‘‘ نے اسے مختلف فیہ لکھا ہے۔ میرا خیال ہے کہ آج کل اسے سب مؤنث ہی بولتے ہیں۔ دیکھئے، ’’ تذکیر سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَنْدَلِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَنْدَلِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words