تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَندَرسا" کے متعقلہ نتائج

اَندَرسا

چاول کے خمیری آٹے کی گھی میں تلی ہوئی میٹھی ٹکیاں یا گولیاں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَندَرسا کے معانیدیکھیے

اَندَرسا

andarsaaअंदरसा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: مٹھائی

اَندَرسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چاول کے خمیری آٹے کی گھی میں تلی ہوئی میٹھی ٹکیاں یا گولیاں

    مثال - بارہا ان کو بھی بدلو چوکی دار نے تیل کی پوریاں اور اندرسوں کی دعوت دی ہے

English meaning of andarsaa

Noun, Masculine

  • fried sweet made with rice flour, sugar and sesame seeds

अंदरसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चावल के ख़मीरी आटे की घी में तली हुई मीठी टिकियां या गोलीयां, पिसे हुए भीगे चावलों से बनी एक मिठाई, अनरसा

    उदाहरण - बारहा उनको भी बदलो चौकीदार ने तेल की पूरियाँ और अंदरसों की दावत दी है

اَندَرسا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَندَرسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَندَرسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words