تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"anemia" کے متعقلہ نتائج

anemia

امریکا کامتبادل۔.

anaemia

سوکھے کی بیماری

enema

پِچْکاری

اَنِما

(یوگ) آٹھ سدھیوں میں سے پہلی سدھی، جس سے یوگی لوگ کسی کو دکھائی نہیں پڑتے

اَنامِی

تندرست، صحیح سلامت، تندرست مزاج، چنگا بھلا

اِنَّما

(لفظاً) نہیں ہے مگر یعنی ضرور ہے ، (مراداً) ایک آیۂ اَرآئی کا کلمۂ اول اور پوری آیت کی بجاے خصوصاً منقبت وغیرہ کے اشعار میں مستعمل (پوری آیت : انما علیکم اللہ و رسولہ والذین آمنواالذین یقیمون الٰصلوۃ ویوتون الزکوۃٰ وہم راکعون = نہیں ہے تمھارا مولَا کوئی مگراللہ اور اس کا رسول اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور نماز پڑھتے ہیں اور حالت رکوع میں زکوۃٰ دیتے ہیں) ۔

اِنِیما

جلاب کی خاص قسم کی پچکاری (جس کے ذریعے دوا مبرز سے پیٹ میں پہنچائی جاتی ہے) حقنہ عمل

anima

اندرونی نفس ، نسمہ ؛ مردانہ نفس میں نسوانی عنصر- قب: ANIMUS (یُونگ کے نظریے کے مطابق).

anime

انيمے

اِنْعامی

انعام سے منسوب: انعام کا، جو بطور انعام ہو، جس پر انعام لگا ہوا ہو

اِنعامی رَقَم

prize money

sickle-cell anaemia

ایک قسم کا موروثی قلّت دم کا مرض جو خاص طور پر سیاہ فام لوگوں کو ہوتا ہے۔ اس میں ہیمو گلوبین (حمرۃ الدم) کا بگاڑ، خون کے سرخ ذرّات کو ہلالی شکل کے ذرّات میں بدل دیتا ہے خصوصاً جب کہ آکسیجن کی کمی ہو۔.

pernicious anaemia

چھوٹی شَریانَیں سَردی کی وَجَہ سے سپازم میں چَلی جاتی ہَیں

anemia کے لیے اردو الفاظ

anemia

əˈniː.mi.ə

anemia کے اردو معانی

اسم

  • (طب) انیمیا
  • قلت الدم
  • بھس
  • کم خونی
  • ہوموگلوبین کی (خون میں) کمی جس سے توانائی اور قوت حیات میں بھی کمی آ جاتی ہے
  • نظام (جسمانی) کی وہ حالت جس میں بعض اجزائے خون میں کمی نمایاں ہوتی ہے

anemia के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तिब) एनीमिया
  • क़िल्लतुद्दम
  • भुस
  • कम-ख़ूनी
  • हीमोग्लोबिन की (ख़ून में) कमी जिस से तवानाई और क़ुव्वत-ए-हयात में भी कमी आ जाती है
  • निज़ाम (जिस्मानी) की वो हालत जिस में बा'ज़ अज्ज़ा-ए-ख़ून में कमी नुमायाँ होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

anemia

امریکا کامتبادل۔.

anaemia

سوکھے کی بیماری

enema

پِچْکاری

اَنِما

(یوگ) آٹھ سدھیوں میں سے پہلی سدھی، جس سے یوگی لوگ کسی کو دکھائی نہیں پڑتے

اَنامِی

تندرست، صحیح سلامت، تندرست مزاج، چنگا بھلا

اِنَّما

(لفظاً) نہیں ہے مگر یعنی ضرور ہے ، (مراداً) ایک آیۂ اَرآئی کا کلمۂ اول اور پوری آیت کی بجاے خصوصاً منقبت وغیرہ کے اشعار میں مستعمل (پوری آیت : انما علیکم اللہ و رسولہ والذین آمنواالذین یقیمون الٰصلوۃ ویوتون الزکوۃٰ وہم راکعون = نہیں ہے تمھارا مولَا کوئی مگراللہ اور اس کا رسول اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور نماز پڑھتے ہیں اور حالت رکوع میں زکوۃٰ دیتے ہیں) ۔

اِنِیما

جلاب کی خاص قسم کی پچکاری (جس کے ذریعے دوا مبرز سے پیٹ میں پہنچائی جاتی ہے) حقنہ عمل

anima

اندرونی نفس ، نسمہ ؛ مردانہ نفس میں نسوانی عنصر- قب: ANIMUS (یُونگ کے نظریے کے مطابق).

anime

انيمے

اِنْعامی

انعام سے منسوب: انعام کا، جو بطور انعام ہو، جس پر انعام لگا ہوا ہو

اِنعامی رَقَم

prize money

sickle-cell anaemia

ایک قسم کا موروثی قلّت دم کا مرض جو خاص طور پر سیاہ فام لوگوں کو ہوتا ہے۔ اس میں ہیمو گلوبین (حمرۃ الدم) کا بگاڑ، خون کے سرخ ذرّات کو ہلالی شکل کے ذرّات میں بدل دیتا ہے خصوصاً جب کہ آکسیجن کی کمی ہو۔.

pernicious anaemia

چھوٹی شَریانَیں سَردی کی وَجَہ سے سپازم میں چَلی جاتی ہَیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (anemia)

نام

ای-میل

تبصرہ

anemia

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone