اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْگْڑائِیاں کے معانیدیکھیے
اَنْگْڑائِیاں کے اردو معانی
اسم، جمع
- سستی دور کرنے کے لیے (نیز مرتے وقت) ہاتھ اوپر یا آگے کی طرف لے جاکر جسم کو تاننے کا عمل
شعر
کیا زمانے میں یوں ہی کٹتی ہے رات
کروٹیں بیتابیاں انگڑائیاں
جواب بوسہ سچ انگڑائیاں سچ
تو پھر وہ ہے وفائی جھوٹ تھی کیا
انگڑائیاں لیتی ہے تمنا تری دل میں
شیشے میں پری ناز کے پر تول رہی ہے
English meaning of a.ng.Daa.iyaa.n
Noun, Plural
- stretching arms above the head and curving the chest outward
अंगड़ाइयाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, बहुवचन
- शरीर की एक स्वाभाविक क्रिया जो आलस्य, कमजोरी या थकावट के कारण होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْگْڑائِیاں)
اَنْگْڑائِیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔