تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانا کھا کَر اَن٘گْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا" کے متعقلہ نتائج

کھانا کھا کَر اَن٘گْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا

عورتوں کا وہم ہے ، کھانے کے بعد انگڑائی سے روکنے کے لیے کہتی ہیں تاکہ بچے کھا کر فوراً نہ سو جائیں.

کھانا پَرایا ہے، پیٹ تو پَرایا نَہیں

کھانا پیٹ سے زیادہ نہیں کھانا چاہئے گرچہ کتنا ہی عمدہ اور نفیس ہو کیونکہ بدہضمی کا اندیشہ ہوتا ہے

ہَوَّا ہے جو کھا جائے گا

ہوا نہیں ہے ، ڈرنے کی کوئی بات نہیں ، کوئی خوفناک چیز نہیں ہے ۔

کھایا پِیا اَن٘گ نَہ لَگْنا

غذا کا جُزو بدن نہ بننا

جُھوٹ نَہ بولے تو پیٹ اَپَھر جائے

جھوٹ بولے بغیر نہیں رہ سکتا

کَر سیْوا تو کھا میْوَہ

محنت کا ثمرہ راحت ہے

نُوہ بَھر کھایا تو کھایا مُنہ بَھر کھایا تو کھایا

کچھ مل تو گیا ، تھوڑا ہو یا بہت

پیٹ تو سَب کے ساتھ لَگا ہُوا ہَے

ہر ایک کو کھانے کی ضرورت پڑتی ہے.

کُتّے کا بھیجا کھایا ہے

ہر وقت بک بک کرتا رہتا ہے ؛ ذرا خاموش نہیں رہتا.

دِل تو لَگْتے ہی لَگے گا

دل آہستہ آہستہ خوگر ہو گا ، طبیعت رفتہ رفتہ عادی ہو گی.

کھا کے ڈَکار نَہ لینا

پرایا مال بالکل ہضم کر جانا

کھیت کھایا ہے، کاٹو تو لَہُو نَہِیں

بے برکتی کی جگہ پر بولتے ہیں .

کُچھ کھا کے مَر رَہنا

کھا کے پَچتاتا ہے نَہا کے نَہی پَچتاتا

۔مثل نہانے سے بدن چست رہتا ہے۔

ہاتھی لُٹے گا تو کَہاں تَک

امیر آدمی غریب ہونے پر بھی بے قدر نہیں ہوتا ۔

کُچْھ کھا کے سو رَہنا

زہر یا سن٘کھیا وغیرہ کھا کے مر جانا ؛ خود کُشی کرنا.

رُوٹھے گا تو ایک روٹی زیادَہ کھائے گا

رُوٹھے گا تو کسی کا کیا نُقصان ہے.

کِیا اَور کَر نَہ جانا، میں ہوتی تو کَر دِکھاتی

کام انجام دیا مگر سلیقے سے نہیں کیا، ہماری صلاح مانتے تو یہ نقصان نہ ہوتا

چَلا چَلی کی راہ میں بَھلا بَھلی کَر لو

موت آنے والی ہے کوئی نیک کرلو ؛ دُنیا سرائے فانی ہے کوئی نیک کام کرلو .

تولا کے پیٹ میں گُھون٘گْچی

بڑے لوگ چھوٹوں سے فائدہ اُتھاتے ہیں.

کیا ہو جائے گا

کیا بگڑ جائے گا ، کون سا نقصان ہو گا ، کچھ نہیں ہوگا.

آٹا نَہِیں تو دَلِیا جَب بھی ہو جائے گا

تھوڑا بہت فائدہ ہو رہے گا

کھا کے پَچھتاتا ہے، نَہا کے نَہِیں پَچھتاتا

نہانا نقصان نہیں پہنچاتا کھانا بعض وقت پہنچاتا ہے

ہاتھ میں لانا پیْٹ میں کھانا

مفلس کے متعلق کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو ، کما کے لائے تو کھائے ، جو کمانا سو کھانا ، محنت سے پیدا کرنا اور غریبانہ طور پر پتل میں کھا لینا

اَپْنا پیٹ تو کُتّا بھی پالْتا ہے

تن پروری کوئی خوبی نہیں، دوسروں کے کام آنا بڑی بات ہے

یَہی رَہ جائے گا

یہی باقی بچے گا باقی سب کچھ فنا ہو جائے گا ، ہر چیز فانی ہے ۔

کُتّے کا مَغْز کھایا ہے

۔بہت بکواس کرنے والےل کی نسبت کہتے ہیں کہ اُس نے کُتّے کا بھیجا کھایا ہے ذرا خاموش نہیں رہتا۔

پیٹ کے آگے نا ہے

پیٹ بھرا ہوا آدمی کھانے سے انکار کر دیتا ہے.

کُتّے کے پان٘و جا ، بِلّی کے پان٘و آ

تیز تیز جا اور جلدی سے واپس آ.

کَر تو ڈَر نَہ کَر تو ڈَر

خدائے تعالیٰ سے ہروقت پناہ مانکینی چاہیے، ناگہانی آفتوں سے ڈرنا چاہیے.

کھانا وَہاں کھانا تو پانی یَہاں پِینا

جلد واپس آنے کی تاکید کے موقع پر بولتے ہیں ، فوراً چلے آؤ ، بہت جلد پہنچو ، ترت آ جاؤ ، ذرا بھی دیر نہ کرو ، جس حالت میں ہو اسی حالت میں چل دو .

مِینْہ بَرسے گا تو آہی رَہے گی

اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا

چُونی بُھوسی کھا کَر گُزارَہ کَرْنا

نہایت تن٘گ دستی سے بسر اوقات کرنا ، موٹا جھوٹا کھا کر گزر کرنا ، مِسّا کُسّا کھا کر عمر ٹیر کرنا ، تن٘کی ترشی سے گزارہ کرنا .

سَتَّر چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

س شخص کے لیے بولتے ہیں جو تمام عُمر تو گناہوں ور بداعمالیوں میں بسر کر دے اور آخر میں تائب ہوجائے.

لَگ جائے تو تِیر وَرْنہ تُکّا

کوشش کرنی چاہیے چاہے کامیابی ہو یا نہ ہو ، انسان کو ثابت قدم رہنا چاہیے ، ہمت نہیں ہارنا چاہیے .

کَر تو کَر نَہیں تو خُدا کے غَضَب سے ڈَر

۔مثل۔ جب کسی بے گناہ پر کوئی الزام ہو تو یہ مثل بولتےہیں۔ یعنی خدا تعالیٰ سے ہر وقت پناہ مانگنا چاہئے۔

کَر تو کَر ، نَہِیں تو خُدا کے غَضَب سے ڈَر

رک : کر تو ڈرنہ تو ڈر.

پیٹ میں پاؤں ہونا

۔(عو) نہایت مکّار ہونا۔ اس جگہ بولتی ہیں جہاں ظاہر میں صلاح وراستی اور باطن میں بدوضعی ہو۔ (یہ محاورہ سانپ سے لیاگیا ہے)

کوئی بھی ماں کے پیٹ سے تو لے کَر نَہِیں نِکَلتا ہے

ہر شخص کو سیکھنا پڑتا ہے، پیدائشی عالم کوئی نہیں ہوتا، کام کرنے سے ہی آتا ہے، کوئی ماں کے پیٹ سے سیکھ کر نہیں آتا

کَچَہْری کے کُتّے

(تحقیراً) عدالت کے اہل کار یا لازم ؛ رقم لے کر جھوٹی گواہی دینے والے (بھی) جو عدالت یا کچہری میں منڈلاتے رہتے ہیں

نَو سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

یہ کہاوت ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بہت سے گناہ کر کے تائب ہو جائے، ساری عمر گناہ کر کے آخر میں پارسا بن بیٹھے

مِینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے گی

اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا

پیٹ میں پانی ہونا

رک : پیٹ پانی ہونا.

پیٹ میں اَپھار ہونا

پیٹ پھولنا ، پیٹ میں نفخ ہونا

پیٹ میں رَکھا رَہْنا

غذا یا کھانا ہضم نہ ہونا.

پیٹ میں ہَول اُٹْھنا

پریشان ہونا ، بہت گھبرانا.

پیٹ کے پاوں باہَر نِکالْنا

بے بنیاد باتیں کرنا ، کمینہ پن کا اظہار کرنا

دو پِیالے پِی تو لیں ، حَرَمْ زَدَگی تو پیٹ میں ہے

دل میں کھوٹ ہے ، پھر بھی فائدہ اُٹھاتے ہیں .

لاکھ چُوہے کھا کَر بِلّی حَج کو چَلی

(طنزاً) سیکڑوں برائیاں کرنے کے بعد نیکی کا ارادہ یا ادّعا کیا.

ران٘ڈ کے چَرْخے کی طَرَح چَلا جاتا ہے

بڑا بکّی ہے کسی وقت چپ ہی نہیں ہوتا ، خراب و پریشان پھرتا ہے.

پیٹ میں چُوہے چُھوٹْنا

بھوک سے بے قرار ہونا ، بھوک کے مارے قل ہونا

مینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے گی ہی

رک : مینہ برسے گا تو اولتی ٹپکے گی

مینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے ہی گی

رک : مینہ برسے گا تو اولتی ٹپکے گی

پیٹ میں آزار ہونا

پیٹ میں کوئی ایسی بیماری ہونا جو سمجھ میں نہ آئے.

پیٹ میں آزار ہونا

۔(عو)۔۱۔پیٹ میں کوئی ایسی بیماری ہونا جو سمجھ میں نہ آئے۔ ؎ ۲۔جس شخص کو کھانا کھانے سے کسی طرح سیری نہ ہو اس کی نسبت کہتے ہیں کہ پیٹ میں آزار ہے یعنی جاوع البَقَر کا مرض ہے۔

پیٹ میں قَراقَر ہونا

رک : پیٹ بولنا

پیٹ میں ہَول سَمانا

۔پیٹ میں ہول سی اٹھنا۔ پریشان ہونا۔ بے حد گھبرانا۔ کوئی گرفتار ہوا سرکار کے پیٹ میں ہلول سمائی ہوئی ہے۔ چھینک ہوئی اور نواب صاحب بَوکھلائے پھرتے ہیں۔ (طرحدار لونڈی)۔

سات سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

بہت سے بُرے کام کرکے نیک کام کا اَرادہ کرنا ، کثرت سے گناہ کرکے توبہ پر آمادہ ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.

ظالِم تیرا ظُلْم کَب تَک رَہے گا ، کَبھی تو خُدا ہماری بھی سُنے گا

مظلوم تن٘گ آ کر کہتا ہے ایک دن مظلوم کی فریاد بھی خدا سنتا ہے اور ظالم کے ظلم سے نجات ملتی ہے.

سَچ کَہے تو مارا جائے

سچ بولنے والا نقصان اٹھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانا کھا کَر اَن٘گْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا کے معانیدیکھیے

کھانا کھا کَر اَن٘گْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا

khaanaa khaa kar a.ng.Daa.ii le.n to khaayaa piyaa kutte ke peT me.n chalaa jaa.egaaखाना खा कर अंगड़ाई लें तो खाया पिया कुत्ते के पेट में चला जाएगा

ضرب المثل

کھانا کھا کَر اَن٘گْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا کے اردو معانی

  • عورتوں کا وہم ہے ، کھانے کے بعد انگڑائی سے روکنے کے لیے کہتی ہیں تاکہ بچے کھا کر فوراً نہ سو جائیں.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

खाना खा कर अंगड़ाई लें तो खाया पिया कुत्ते के पेट में चला जाएगा के हिंदी अर्थ

  • औरतों का वहम है, खाने के बाद अंगड़ाई से रोकने के लिए कहती हैं ताकि बच्चे खा कर फ़ौरन ना सौ जाएं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانا کھا کَر اَن٘گْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانا کھا کَر اَن٘گْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words