تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَین٘گْلو اِنْڈیَن" کے متعقلہ نتائج

اَین٘گْلو

انگلستان کا، انگلستانی، انگریزی، انگریز قوم سے منسوب شخص یا چیز وغیرہ، عموماً دوسری قوم سے مخلوط ہونے کی نسبت رکھنے والی چیز یا شخص کے ساتھ مستعمل، جیسے: اینگلو انڈین اینگلو عربک، وغیرہ

anglo-saxon

انگلستانی سیکسن (یورپی سیکسن اور اینگلز سے امتیاز کرنے کے لیے ).

anglo-phobe

انگريز دُشمَن

اَین٘گْلو اِنْڈیَن

انْگریز اور دیسی نسل کا مخلوط ہندوستانی

anglophile

انگریزیت کا طرفدار، دلدادہ۔.

anglomania

انگريز پَرَستی

anglophobia

انگریزوں سے تنفر یا انگلستان کا خوف۔.

anglophone

انگریزی خواں ، انگریزی داں.

اُنگْلی

دونوں ہاتھ اور پاآں کی بیس شاخوں میں سے ایک شاخ، انگشت

ingle

(برطانوی) آگ

angle

گوشَہ

unglue

گوند لَگی کِسی چیز کو علیحدہ کَرنا

اَنگُولی

انگلی (رک) ۔

اَنْگُلَہ

ingloriousness

خفت

inglorious

قَبِیح

اُنگْلی پَکَڑتے پہنْچا پَکَڑنا

ذرا سا سہارا پاکر پورا حق جمانا، ذرا سے التفات سے بڑھ چلنا، پاؤں پھیلانا

اُنگْلی توڑْنا

رک : انگلیاں توڑنا۔

اُنگْلی پَکَڑَنا

سہارا لینا ، ہدایت یا رہبری کرنا۔

angle of incidence

زاویہ وقوع

اُنْگلی پَکَڑ کَر چَلانا

اُنگْلی دانْت کے نِیچے دَبانا

تعجب کرنا ، دنگ رہ جانا ، حیران ہونا۔

اُنگْلی دانْت کے نِیچے دابْنا

تعجب کرنا ، دنگ رہ جانا ، حیران ہونا۔

اُنْگلی کَٹا کَر شَہِیدوں میں داخِل ہونا

اُنگْلی کَٹا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا

کسی کام میں تھوڑی سی شرکت سے پورا حق دار یا مدعی بن جانا

اُنگْلی کو خُون لَگا کَر شَہِیدوں میں داخل ہونا

رک : ’ انگلی کٹا کے شہیدوں میں داخل ہونا ‘

اُنْگلی دِکھانا

انگلی کے اشارے سے اکسانا، ورغلانا

angle iron

لوہے کی زاویہ دار پٹی جِس کی شکل انگریزی کے حرف ایل سے مُشابہ ہو

اُنگْلی کَٹا کے شَہِیدوں میں مِلْنا

کسی کام میں تھوڑی سی شرکت سے پورا حق دار یا مدعی بن جانا

اُنگْلی کَرْنا

انگلانا، پریشان کرنا، ستانا

اُنگْلی اُٹْھنا

رک : انگلی اٹھانا جس کا یہ لازم ہے۔

اُنگْلی رَکْھنا

حرف گیری کرنا، اعتراض کرنا، نکتہ چینی کرنا

اُنگْلی لَگانا

چھونا، چھیڑنا، نیز معمولی تکلیف پہنچانا

اُنگْلی اُٹھانا

انگلیاں اٹھانا جو زیادہ مستعمل ہے

اُنگْلی چَٹخانا

اُنْگلی دانْتوں میں دَبانا

اُنگلی پر نچانا

انگلیوں پر نچانا، کسی کو بے وقوف بنا کر اپنی مرضی پر چلانا

اُنگْلی گَرْم ہونا

ہلکا سا بخار ہوجانا، معمولی سی طبیعت خراب ہونا

گانڑ میں اُنگْلی کَرْنا

(فحش، بازاری) دق کرنا، ستانا، دم کرنا، ستا مارنا

مُو میں اُنْگْلی پَکَڑْنا

حیرت یا تعجب سے دانتوں میں انگلی دینا

دانت تَلے اُنگْلی دینا

تعجّب کرنا، حیران رہ جانا، حیرت میں ہونا

دانت تَلے اُنگْلی دَبانا

تعجّب کرنا، حیران رہ جانا، حیرت میں ہونا

دانت میں اُنگلی دَبانا

دَس اُنگلی دَس چَراغ

(لڑکی یا عورت کے لیے) نہایت خُوبصورت اور ہنر مند ہے.

دانت کے تَلے اُنگْلی دَبانا

رک : دان٘ت تلے انگلی دبانا.

دانت کے نِیچے اُنگْلی دَبانا

تعجّب کرنا، حیران رہ جانا، حیرت میں ہونا

شَہادَت کی اُنگْلی

کلمے کی اُن٘گلی، اَنگشت شہادت، داہنے ہاتھ کی وہ اُن٘گلی جو انگوٹھے کے پاس ہوتی ہے

مُردَہ آدمی کی اُنْگلی

یہ ایک درخت نما بستی ہوتی ہے جو سمندر کی گہرائیوں میں کسی سطح کے ساتھ چپکی ہوتی ہے (Dead Man's Finger) کا ترجمہ

دانت اُنگلی کاٹنا

شَیطان کا اُنگْلی دِکھانا

وحشت ہونا ، ہدزبان بکنا

visual angle

بصریات: بصری زاویہ ، کسی منظرکے کناروں پر سے آنے والی شعاعوں سے آنکھ پر بننے والا زاویہ ۔.

solid angle

وہ زاویہ جو مجسم اشکال سے بنے، زاویۂ مجسّمہ۔.

داتاں تَلے اُنگْلی رَکْھنا

شرمندہ ہونا ، مُتعجَب ہونا ، حیرت زدہ ہونا .

دانت تَلے اُنگْلی رَکْھنا

تعجّب کرنا، حیران رہ جانا، حیرت میں ہونا

apex of angle

راس

حَلْق میں اُنگْلی ڈال کَر مال اُگلْوانا

نقدی یا مال کا زبردستی وصول کرنا (کس ی کنجوس ، دھوکے باز وغیرہ سے)

دانتوں تَلے اُنگْلی دَبانا

حیران و متحیر ہونا، ششدر رہ جانا، ہکا بکا رہ جانا

داتاں میں اُنگلی کَرنا

دان٘توں میں اُن٘گلی دبانا ؛ شرمندہ ہونا ؛ حیرت زدہ ہونا .

کان میں اُنْگْلی دینا

(عمداً کسی کی بات نہ سننے کے لیے کان میں انگلیاں دینا) ، جان بوجھ کر نہ سننا ، سننے سے دانستہ گریز کرنا .

دانتوں کے تَلے اُنْگْلی دَبانا

دانت تلے انگلی دبانا، حیران و متحیر ہونا، ششدر رہ جانا، ہکا بکا رہ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَین٘گْلو اِنْڈیَن کے معانیدیکھیے

اَین٘گْلو اِنْڈیَن

anglo-indianऐंग्लो-इंडियन

وزن : 212212

اَین٘گْلو اِنْڈیَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انْگریز اور دیسی نسل کا مخلوط ہندوستانی

ऐंग्लो-इंडियन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंग्रेजी और स्वदेशी मूल के एक मिश्रित भारतीय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَین٘گْلو اِنْڈیَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَین٘گْلو اِنْڈیَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone