تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُنگْلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُنگْلی کے معانیدیکھیے
اُنگْلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دونوں ہاتھ اور پاآں کی بیس شاخوں میں سے ایک شاخ، انگشت
شعر
بچے میری انگلی تھامے دھیرے دھیرے چلتے تھے
پھر وہ آگے دوڑ گئے میں تنہا پیچھے چھوٹ گیا
شہر کے رستے ہوں چاہے گاؤں کی پگڈنڈیاں
ماں کی انگلی تھام کر چلنا بہت اچھا لگا
انگلی سے اس کے جسم پہ لکھا اسی کا نام
پھر بتی بند کر کے اسے ڈھونڈتا رہا
English meaning of u.nglii
Noun, Feminine
- finger
उँगली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अंगुलि, अँगुली, हाथ या पैर की उँगली, अँगुलिका, हाथ के आगे निकले हुए सामान्यतया पाँच अवयव जिन्हें क्रमशः अँगूठा, तर्जनी, मध्यमा, अनामिका तथा कनिष्ठा कहते हैं
اُنگْلی سے متعلق محاورے
اُنگْلی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُنگْلی)
اُنگْلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔