تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تن کو کپڑا نہ پیٹ کو روٹی" کے متعقلہ نتائج

تن کو کپڑا نہ پیٹ کو روٹی

بہت غریب آدمی ہے، انتہائی قابلِ رحم حالت

پیٹ کو روٹی نَہ تَن پَر تار

رک : پیٹ کو ٹکیا نہیں سونے کو کھٹیا نہیں.

پیٹ کو ٹُکْڑا نَہ تَن کو چِیتْھڑا

انتہائی افلاس اور تن٘گدستی کے موقع پر بولتے ہیں.

انگریزی راج، تن کو کپڑا نہ پیٹ کو اناج

انگریزوں کے زمانہ میں ہر چیز مہنگی ہے اس لیے اب تھوڑی کمائی پر گزارا نہیں ہو سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں تن کو کپڑا نہ پیٹ کو روٹی کے معانیدیکھیے

تن کو کپڑا نہ پیٹ کو روٹی

tan ko kap.Daa na peT ko roTiiतन को कपड़ा न पेट को रोटी

عبارت

تن کو کپڑا نہ پیٹ کو روٹی کے اردو معانی

  • بہت غریب آدمی ہے، انتہائی قابلِ رحم حالت
  • غریب شخص کے متعلق کہتے ہیں یا غریب اپنے متعلق خود کہتا ہے
  • عورتیں بھی چین سے نہ رکھے جانے پر کہتی ہیں

तन को कपड़ा न पेट को रोटी के हिंदी अर्थ

  • बहुत निर्धन व्यक्ति है, बहुत दयनीय हालत
  • ग़रीब व्यक्ति के प्रति कहते हैं या ग़रीब अपने प्रति ख़ुद कहता है
  • स्त्रियाँ भी चैन से न रखे जाने पर कहती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تن کو کپڑا نہ پیٹ کو روٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تن کو کپڑا نہ پیٹ کو روٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words