تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَن٘گُشْتانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَن٘گُشْتانَہ کے معانیدیکھیے
اَن٘گُشْتانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ایک قسم کا زیور جو دولھا کے انگوٹھے میں بطور انگوٹھی پہنایا جاتا ہے۔
- چمڑے کا غلاف جو کنگھی بنانے والے کام کے وقت انگوٹھے پر چڑھا لیتے ہیں۔
- ہڈی یا سینگ وغیرہ کا حلقہ جسے تیر انداز تیر چلاتے وقت انگلی میں پہن لیتے ہیں ، سوفار ، چٹکی
- انگلی کی حفاظت کے لیے اس پر پہنا جانے والا لوہے یا پیتل کا خول
- پیتل یا لوہے وغیرہ کا خول جو کپڑا سیتے وقت کلمے کی انگلی کے سرے پر چڑھاتے ہیں تاکہ سوئی نہ چبھنے پائے
- ایک آہنی حلقہ کا نام جسے تیر انداز تیر مارتے وقت انگلی میں پہن لیتے ہیں، ہڈی یا سینگ کا حلقہ جو تیر اندازی کے وقت انگلی پر پہنا جاتا ہے
- ایک قسم کا زیور جو دولہا کے انگوٹھے میں بطور انگوٹھی پہنایا جاتا ہے
English meaning of angushtaana
Noun, Masculine, Singular
- a broad metallic ring worn on the end of fingers, especially by tailors or workers to protect fingers, thimble, a thumb-ring
- an archer's thumbstall
- a type of jewelry worn as a ring in the bride's thumb
अंगुश्ताना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- उँगली की रक्षा के लिए उस पर पहना जाने वाला धातु आदि का खोल, अंगुलित्राण
- सिलाई करते समय उँगली के बचाव के लिए उँगली पर पहनने की लोहे या पीतल या लोगे की एक प्रकार की टोपी
- तीर चलाते समय हाथ के अंगूठे की रक्षा के लिए पहनी जाने वाली सींग या हड्डी की बनी एक विशेष प्रकार की अंगूठी
- एक प्रकार का आभूषण जो दुल्हा के अंगूठे में अंगूठी के तौर पर पहनाया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَن٘گُشْتانَہ)
اَن٘گُشْتانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔