تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَن٘گُشْتانا" کے متعقلہ نتائج

اَن٘گُشْتانا

چمڑے کا غلاف جو کنگھی بنانے والے کام کے وقت انگوٹھے پر چڑھا لیتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَن٘گُشْتانا کے معانیدیکھیے

اَن٘گُشْتانا

angushtaanaaअंगुश्ताना

اَن٘گُشْتانا کے اردو معانی

  • پیتل یا لوہے وغیرہ کا خول جو کپڑا سیتے وقت کلمے کی انگلی کے سرے پر چڑھاتے ہیں تاکہ سوئی نہ چبھنے پائے
  • ایک قسم کا زیور جو دولھا کے انگوٹھے میں بطور انگوٹھی پہنایا جاتا ہے۔
  • چمڑے کا غلاف جو کنگھی بنانے والے کام کے وقت انگوٹھے پر چڑھا لیتے ہیں۔
  • ہڈی یا سینگ وغیرہ کا حلقہ جسے تیر انداز تیر چلاتے وقت انگلی میں پہن لیتے ہیں ، سوفار ، چٹکی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَن٘گُشْتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَن٘گُشْتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words