تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنگُشْتَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنگُشْتَری کے معانیدیکھیے
اَنگُشْتَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سونے یا چاندی کا حلقہ جو بطور زیور انگلی میں پہنتے ہیں
شعر
ملائم انگلیوں کی ہر عبارت یاد ہے مجھ کو
ہر اک انگشتری کو حلقۂ زنجیر پڑھ لینا
سونے کی انگشتری میں احمدؔ
انگشت غریب ہو گئے ہو
آغوش میں جو جلوہ گر اک نازنیں ہوا
انگشتری بنا مرا تن وہ نگیں ہوا
English meaning of a.ngushtarii
Noun, Feminine
- ring especially one worn on the finger
अंगुश्तरी के हिंदी अर्थ
اَنگُشْتَری کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنگُشْتَری)
اَنگُشْتَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔