تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاپ" کے متعقلہ نتائج

چھاپ

پاوں کی آہٹ، چاپ

چھاپا خانَہ

جہاں چھپائی کا کام ہوتا ہے، مطبع، پریس

چھاپہ

چھاپا ہونا

چھپنا ، طبع ہونا ، چھپ کر تیار ہوجانا، چھپ جانا .

چھاپ لَگنا

چھاپ کَرْنا

مُہر لگانا .

چھاپ بَیٹْھنا

پچھاڑ کر دبوچ لینا، چھاتی پر سوار ہو کر قبضے میں لانا، غالب ہونا

چھاپ بَنانا

مُہر کے حروف کندہ کرنا ؛ ان٘گوٹھی اور نگینہ بٹھانے کا حلقہ تیار کرنا .

چھاپ لَگانا

(صحافت) بانس یا نرکل کے قلم پردھوئیں یا مہندی کا رنگ چڑھانا، جس سے وہ پکا معلوم ہو

چھاپْنا

عکس اتارنا

چھاپْتی

گوبر کا نشان یا مُہر جو گیہوں کے ڈھیر پر لگایا جاتا ہے کہ چوری ہونے پر معلوم ہو جائے.

چھاپَر

(شکاری) جن٘گل کا سنسان اور راستوں سے ہٹا ہوا صحرائی جانوروں کے رہنے کا ٹھکانا

چھاپ دینا

چھاپ کر حوالے کرنا

چھاپ لینا

چھاپا تِلَک

تِلک (رک) کے نشان ، ٹیکہ ، قشقہ.

چھاپے

چھاپا

چھاپا کَرْنا

(کتاب) طبع کرنا ، چھپوانا .

چھاپا لَگْنا

چھاپا لگانا کا لازم

چھاپا پَڑْنا

گھراؤ ہونا ، حملہ ہونا ، اچانک دھاوا بولنا ؛ گھیرا ڈال کر تلاشی ہونا.

چھاپا مارْنا

اچانک حملہ کرکے لوٹ لینا، تباہ یا قتل کر دینا، شبخون کے لیے ٹوٹ پڑنا، حملہ آور ہونا

چھاپا حاصِل

ایک محصول جو کپڑوں پر مہر لگانے کا لیتے ہیں .

چھاپا

مُہر جو کاغذات پر لگائی جاتی ہے نیز مہر پر کھدے ہوئے حروف.

چھاپی

مطبوعہ ، چھپی ہوئی .

چھاپا لَگانا

چھاپا دینا، ٹھپّے سے نقش بنانا

چھاپا اُترنا

چھاپا اتارنا کا لازم

چھاپا اُتارْنا

کسی شے کی نقل یا چربا بنانا، عکس یا تصویر لے لینا

چھاپا چَھپْنا

شہرت ہونا ؛ اخبار وغیرہ میں شائع ہونا .

چھاپا اُوتَرنا

چھاپا اتارنا (رک) کا لازم .

چھاپے کا پَتَّھر

(طباعت) چھپائی کے لیے بنایا ہوا ایک وضع کا پتھر.

چھاپا مار جَنگ

چھاپا مار

اچانک حملہ کرنے والا، شب خون مارنے والا، خفیہ طور پر حملہ آور ہونے والا

چھاپے میں چَھپْنا

رسوا ہوجانا، بات پھیل جانا

چھاپا ساز

نقش و نگار بنانے والا ، عکس یا خاکہ اتارنے والا .

چھاپا دینا

نشان بنانا، گیلی یا خشک چیز کو ہاتھ میں لگا کر اس کا ٹھپا یا عکس کسی شے پر لگانا، پنجہ بنانا، ہاتھ یا کسی شے کو کسی چیز پر زور سے مار کر عکس لینا

چھاپے میں چَھپ جانا

رسوا ہوجانا، بات پھیل جانا

گَہْری چھاپ

پائدار نقش، گہرا اثر

سَڑَک چھاپ

نیچ، رذیل، آوارہ، بے روزگار، جاہل

اَنگ چھاپ

(ٹھگی) لاش چھپانے یا گاڑنے کا معمولی گڑھا، لحد

اَنْگُوٹھا چھاپ

وہ ان پڑھ آدمی جو دستخط کے عوض کاغذ پر انگوٹھے کا نشان لگائے، انگوٹھا ٹیک، جیسے: اہل قلم مارے مارے پھریں اور انگوٹھا چھاپ موٹروں پر گشت کریں

پَن چھاپ

نَئِی چھاپ کا

نئی طرز ، نئی طرح یا نئے انداز کا ۔

چھوپ چھاپ کَرنا

مرمت کرنا، پلاستر کرنا، لیپائی کرنا

طَبْلے پر چھاپ پَڑنا

طبلہ بجنا

باٹ چھاپ

بان٘ٹوں پر مقررہ اوزان کی مہر لگانے کا عمل

چھوپ چھاپ

دیوار کا رخنہ بند کرنا ؛ پلاستر یا روغنی رنْگ سے لپائی

اَنْگُوٹھ چَھاپ

وہ ان پڑھ آدمی جو دستخط کے عوض کاغذ پر انگوٹھے کا نشان لگائے، انگوٹھا ٹیک، جیسے: اہل قلم مارے مارے پھریں اور انگوٹھا چھاپ موٹروں پر گشت کریں

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاپ کے معانیدیکھیے

چھاپ

chhaapछाप

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: منھیار

چھاپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پاوں کی آہٹ، چاپ
  • وہ دھات کا ایک ٹکڑا نگینہ ربڑ یا لکڑی جس پر نام وغیرہ کندہ ہو (خطوط یا دیگر دستاویزوں اور کتبوں پر مہر لگانے کی غرض سے) ، مہر کا عکس، نقش، ٹھپّا
  • انگوٹھی جس میں مہر کا نگینہ جڑا ہو
  • کسی فرد، جماعت، کارخانے یا ادارے وغیرہ کا خصوصی نشان، علامت، لیبل، مارکہ یا مونوگرام وغیرہ جو کسی شے پر ثبت ہو
  • چھپائی، اشاعت، ایڈیشن
  • اثر، پرتو، سایہ، عکس
  • (منھیاری) لاکھ کی چوڑی پر پھیرنے کا مختلف وضع کا بنایا ہوا لاکھی رنگ

اسم، مذکر

  • غلیل بنانے کا ایک طرح کا عمدہ بان٘س.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chhaap

Noun, Feminine

छाप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छापने की क्रिया या भाव
  • ठप्पा, निशान, मोहर, मुहर
  • वह ठप्पा या साँचा जिससे कोई चीज छापी जाय
  • चिह्न; निशान; मुहर का निशान
  • ने की क्रिया या भाव
  • ऐसा साँचा जिससे कोई चीज़ ी जाए
  • ऐसी अँगूठी जिसपर ने के लिए कोई अंक या चिह्न बना हो; मुद्रा
  • किसी कथन, घटना, दृश्य आदि का मन पर पड़ने वाला प्रभाव
  • विभिन्न कारख़ानों में बनी हुई वस्तुओं पर पहचान के लिए छपा हुआ शब्द या चित्र; (मार्का)
  • असर; प्रभाव
  • कविता के अंत में रहने वाला कवि का उपनाम

چھاپ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words