تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْگوٹھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْگوٹھا کے معانیدیکھیے
اَنْگوٹھا کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ہاتھ پاؤں کی پانچ انگلیوں میں سے ایک جو سب سے موٹی ہوتی ہے، ٹھینگا، ختکا، ابہام، نر انگشت
- دستخط کے عوض کاغذ پر لگایا جانے والا انگوٹھے کا نشان
شعر
ہاتھ دونوں مری گردن میں حمائل کیجے
اور غیروں کو دکھا دیجے انگوٹھا اپنا
English meaning of a.nguuThaa
Noun, Masculine, Singular
- thumbprint
- thumb, the great toe
अँगूठा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- अंगूठे का निशान
- हाथ-पैर की पाँचों उँगलियों में सबसे पहली और मोटी उँगली, ठोंसा
اَنْگوٹھا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْگوٹھا)
اَنْگوٹھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔