تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْجْنا" کے متعقلہ نتائج

اَنْجْنا

جو اب تک پیدا نہ ہوا ہو

اَنْجْھنا

(جرائم پیشہ) رات کو کسی خفیہ مقام پر پڑ رہنا، شب میں چھپ کر سوجانا

اَنْجان

ناواقف، بے خبر

اَنجانا

نامعلوم، اجنبی، انجان، ناآشنا، ناواقف، غیرمانوس

اَن٘جَنِی

ہنومان کی ماتا (والدہ) انجنا

اَنْجَن

کاجل، سرمہ

ہانجَن

کشتی چلانے والی عورت

ہَنْسْنا

انبساط یا مسرت یا تضحیک کے جذبے کے اظہار کے لیے چہرے کے عضلات کو اس طرح حرکت دینا کہ ہونٹوں کے گوشے پھیل جائیں اور دانت نظر آنے لگیں (اس میں اکثر منھ سے آواز بھی نکلتی ہے)، کھلکھلانا، قہقہہ لگانا، خندہ کرنا

اَرْجْنا

کمانا ، حاصل کرنا ، لینا ، فاءدہ اٹھانا ،

اَنْجَن ہاری

پپوٹے کے کنارے پر نکلنے والا ایک چھوٹا سا دانہ ، کنجیا ، گہانجنی ، گہائی

اِنْحِنا

خمیدگی، جھکاو، ٹیڑھا ہوجانا

انجانے

بنا جانے یا سمجھے ہوئے

اَنگْنا

آنگن

اَن٘دْنا

کیچڑ یا دلدل وغیرہ میں دھنس جانا

اَنْجھا

وقفہ، تاخیر، درمیانی وقت

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْجْنا کے معانیدیکھیے

اَنْجْنا

anjnaa•अंजना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: کاشتکاری شکار

  • Roman
  • Urdu

اَنْجْنا کے اردو معانی

اسم، فعل لازم، مذکر، مؤنث

  • جو اب تک پیدا نہ ہوا ہو
  • آنکھ کی پلک کے کنارے کی پھنسی، بلنی
  • سرمہ لگانا
  • (کاشتکاری) ادنیۃ قسم کا دھان جو چیت یعنی گرمی میں بویا جاتا ہے، چیترا دھان

Urdu meaning of anjnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo ab tak paida na hu.a ho
  • aa.nkh kii palak ke kinaare kii phansii, balnii
  • surma lagaanaa
  • (kaashatkaarii) adniiৃ kism ka dhaan jau chait yaanii garmii me.n boyaa jaataa hai, chaitraa dhaan

English meaning of anjnaa

Noun, Intransitive verb, Masculine, Feminine

  • a sty on the eyelid
  • grain of the cheap kind of rice
  • mother of Hanuman, a character in the epic Ramayana
  • Unborn

अंजना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, अकर्मक क्रिया, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • सुरमा लगाना
  • आँख की पलक पर होनेवाली फुसी। बिलनी।
  • हनुमान की माता का नाम।
  • (रामायण) हनुमान की माता का नाम, अंजनी
  • आँख की पलक पर होने वाली फुंसी, बिलनी
  • व्यंजना वृत्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone