تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْ کہَا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْ کہَا کے معانیدیکھیے
اَنْ کہَا کے اردو معانی
صفت
- جو کہنا نہ مانے، ضدی، سرکش
- جو کہا نہ گیا ہو
شعر
کیا یوں ہی خاموش دنیا سے گزر جائیں گے ہم
کیا جو کہنا ہے وہ سب کچھ ان کہا رہ جائے گا
جو بھی کہنا تھا وہ ان کہا رہ گیا
دل کا ارمان دل میں دبا رہ گیا
سوچ لینا ان سنی باتیں سنیں گے ایک دن
دیکھ لینا ہر فسانہ ان کہا رہ جائے گا
English meaning of ankahaa
Adjective
- unexpressed, unsaid, untold
अनकहा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (भाव या विचार) जो कहा न गया हो, अव्यक्त, अकथित
- सर्वथा नवीन, मौलिक
- जो कहना ना माने, ज़िद्दी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْ کہَا)
اَنْ کہَا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔