تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپے" کے متعقلہ نتائج

اَپے

آپ، خود

اَپے ہو

اپنی طرف سے.

اَپے میں اَپے بَھر جانا

آپے سے باہر ہو جانا

اَپْنے اَپے

اپنے آپ ، خود

اَپنا لَہُو اَپے گَھٹنا

ناگوار بات پر صبر کرنا، تاو کھانا اور کچھ نہ کہہ سکنا، غم سہنا

آپ سے اَپے ہونا

با وقعت ہو کر بے وقعت ہونا ، معزز ہو کر حقیر ہو جانا.

اَپَس میں اَپے رَہنا

اپنے آپے میں رہنا.

اَپْنے ہاتھ سُوں اَپے جاتا رَہنا

اپنے اوپر قابو نہ رہنا

اَپْنے میں اَپے

اپنے آپ سے، دل ہی دل میں

اَپْنے پو اَپے

آپ ہی آپ ، بجاے خود

اَپَس میں اَپے

آپ یا خود ایک دوسرے کو.

اَپَس تے اَپے

خود بخود ، آپ سے آپ ، آپ ہی آپ .

اَپْنے سُوں اَپے

اپنے آپ ، خود سے

اَپَس سُوں اَپے

آپ سے آپ ، خود بخود ، بذات خود .

اَپْنے میں اَپے اُلَٹ جانا

آپے میں سے باہر ہونا، مغرور ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپے کے معانیدیکھیے

اَپے

apeअपे

وزن : 12

اَپے کے اردو معانی

  • آپ، خود

شعر

English meaning of ape

  • self

اَپے کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words