تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھپے" کے متعقلہ نتائج

چُھپے

چھپا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، نیز ’پ‘ مشدد بھی مستعمل

چُھپے میں

دل میں ، باطن میں .

چُھپے چوری

رک : چوری چھپے.

چُھپے اَور کُھلے

پوشیدہ اور ظاہرا.

ہانڈی کا بھات چُھپے مُنھ کی بات نَہ چُھپے

کہی ہوئی بات مشہور ہو ہی جاتی ہے

دِن چُھپے

شام کو .

چوری چُھپے

در پردہ، خُفیہ طورپر، چُھپ چُھپا کر

ڈَھکے چُھپے

ڈھکے پردے، خاموشی سے، چپکے سے، پوشیدہ ڈھنگ سے، بغیر کسی اطلاع کے

چِھنال لُگائی چاتُر سِپاہی چُھپے نَہِیں رَہْتے

بدکردار عورت اور چالاک سپاہی اپنے آپ کو کسی حال میں چھپا نہیں سکتے، ان کی خاصیتیں ظاہر ہو ہی جاتی ہیں

کھانے کے گال، نَہانے کے بال چُھپے نَہِیں رَہْتے

۔مقولہ دونوں باتیں چہرے سے معلوم ہوجاتی ہیں۔

پاپ چُھپائے نا چُھپے جَیسے لَہْسَن کی باس

برا کام کبھی چھپا نہیں رہتا

چنچل نار کی چال چھپے ناہیں نیچ چھپے نہ بڑھپن پائے، جوگی کا بھیک نیک دھرو کوئی کرم چھپے نا بھبوت رمائے

بدمعاش عورت چال سے ظاہر ہو جاتی ہے، کمینہ چاہے کتنا بڑا ہو چھپ نہیں سکتا

کَیری پَتّوں کی آڑْ میں کَب تَک چُھپے گی

بُرائی چُھپ نہیں سکتی ضرور ظاہر ہو کر رہتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھپے کے معانیدیکھیے

چھپے

chhapeछपे

وزن : 12

English meaning of chhape

  • printed

چھپے کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھپے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھپے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone